امجد میانداد
محفلین
السلام علیکم
میرے گانے کا تو آپ لوگوں نے جو حشر کیا اس کے بعد تو روزِ محشر میرے پاس جواز آ گیا کہ میں کیے کی سزا بھگت چکا ہوں۔
اب سوچا شاید آپ لوگوں کی دشمنی میری آواز سے ہو تو کیوں نہ موسیقی ترتیب دوں بغیر آواز کے، تو اس سلسلے میں جو مجھے ایک ٹون بجانی آتی ہے اپنے ایک لوک گانے "چِٹے چنے دی چاننی، سرگی دِیا تاریا" کا صرف ابتدائی حصہ بجانا آتا تھا بانسری پہ تو پھر پیانو پہ بھی ٹرائی کامیاب رہی تو سوچا میوزک کمپوز کرنے کی کوشش کیوں نہ کروں اسی ٹکڑے کو لے کر۔ تو میری دوسری کوشش حاضرِ خدمت ہے۔
یار اس میں تو میری آواز نہیں نا!! اس لیے معاف رکھنا بھئی۔۔۔
میوزک شئیر کرنے کے لیے کوئی ویڈیو بنا رہا ہوں تب تک یہ مراسلہ بک رہے گا۔
ٹیگز: عمر سیف ، غدیر زھرا ، بھلکڑ ، ملائکہ ، آبی ٹوکول ، نیرنگ خیال ، قیصرانی ، نیلم ،