یاز
محفلین
یعنی کہ؟ہمیں کیا پتا!
کوئی امید نہیں کہ ایسا دن آئے گا
یعنی کہ؟ہمیں کیا پتا!
کوئی امید نہیں کہ ایسا دن آئے گا
ناامیدی اور مایوسی کی کیفیت ہے اس معاملے میںیعنی کہ؟
اللہ وہ دن ضرور لائے۔ آمینہمیں کیا پتا!
کوئی امید نہیں کہ ایسا دن آئے گا
غالبا یہ مراسلہ پرمزاح نہ ہوگا۔ہمیں کیا پتا!
کوئی امید نہیں کہ ایسا دن آئے گا
ہائے نہیں یاز!کیا بچوں کی ویڈیو بنا کے فاسٹ فارورڈ پہ چلائی ہے یا بچوں کا قد اتنی تیزی سے ںڑھنا شروع ہو گیا ہے کہ باقاعدہ بڑھتا ہوا دکھائی دے رہا ہے؟
کیسے؟اللہ وہ دن ضرور لائے۔ آمین
مایوسی کو امید میں بدل کر!
اصل میں آپ کے مراسلے سے کچھ الجھن میں ہیں۔صحیح سمجھ نہیں پارہے اور دل میں اچھے کی امید اور دعا رکھتے ہیں۔
ماشاءاللہپھر ہم ایک ساتھ کھڑے ہوکر قد دیکھنے لگے تو اس کا تھوڑا سا اونچا لگتا ہے
ہمہ وقت یہی کیفیت ہے۔آپ زیک صاحب کے ٹریپ میں آ ہی گئے بھائی۔
کیسے؟ماشاءاللہ
ویسے مزا تو تب آتا ہے جب ساتھ کھڑے ہو کر دیکھنے کی ضرورت ہی نہ پڑے
بچوں کے قد کی کوئی فکر نہیں ہے کہ جیسا بھی ہے زبردست ہے۔اصل میں آپ کے مراسلے سے کچھ الجھن میں ہیں۔صحیح سمجھ نہیں پارہے اور دل میں اچھے کی امید اور دعا رکھتے ہیں۔
ماشاءاللہ
ویسے مزا تو تب آتا ہے جب ساتھ کھڑے ہو کر دیکھنے کی ضرورت ہی نہ پڑے
بغیر دیکھے قد ماپنے یا تقابل کرنے کے بھی بہت سے طریقے ہو سکتے ہیں۔کیسے؟
چھوٹا ہوگا تو جھک کے دیکھنا ہوگا۔
بڑا ہوگا تو سر اٹھانا ہوگا۔
یاز!بغیر دیکھے قد ماپنے یا تقابل کرنے کے بھی بہت سے طریقے ہو سکتے ہیں۔
جیسے دونوں افراد کو ساتھ کھڑا کر کے ان کے سروں پہ ایک مناسب اونچائی سے کرکٹ کی دو ہارڈ بالز اکٹھے گرائی جائیں۔
جس کے منہ سے پہلے ہائے نکلی، اس کا قد لمبا ہو گا۔
غالبا یہ مراسلہ پرمزاح نہ ہوگا۔
اندازہ تھا کہ زیک بھائی نے اپنے قد کی وجہ سے کہا ہے، تو ایسا غمناک بھی نہیں تھا۔
میرے ذہن میں بیک وقت دونوں خیال آئے تھے۔ قد کی لمبائی کا (جو جمپنگ کی ویڈیو میں نظر آرہی تھی) دوسرے بیٹے کے نہ ہونے کا۔ سو لمبائی کو نظر انداز کرکے دوسرے ٹریک پر چل دیا۔ اب یہ ٹریپ تھا یا کیا، مجھے اندازہ نہ ہوااندازہ تھا کہ زیک بھای نے اپنے قد کی وجہ سے کہا ہے، تو ایسا غمناک بھی نہیں تھا۔
اور ہمارا اندازہ تھا کہ لفظ "بچوں" کو پکڑا ہے زیک بھائی نے، ایک بچہ کے تناظر میں۔اندازہ تھا کہ زیک بھائی نے اپنے قد کی وجہ سے کہا ہے، تو ایسا غمناک بھی نہیں تھا۔
اللہ وہ دن ضرور لائے۔ آمین
پھر آپ کو یہ دعا واپس لینی پڑے گیدوسرے بیٹے کے نہ ہونے کا۔ سو لمبائی کو نظر انداز کرکے دوسرے ٹریک پر چل دیا۔