سید شہزاد ناصر
محفلین
اب تدوین کا آپشن نہیں ورنہ تصاویر دوبارہ لگاتابہت خوب شاہ صاحب
البتہ پہلے مراسلے کے علاوہ تصاویر کے لنک تبدیل ہو چکے ہیں۔
اب تدوین کا آپشن نہیں ورنہ تصاویر دوبارہ لگاتابہت خوب شاہ صاحب
البتہ پہلے مراسلے کے علاوہ تصاویر کے لنک تبدیل ہو چکے ہیں۔
بلکل ایسے ہی ہے ۔ ہمارے ہاں چاول کا نام و نشان تک نہیں ہے ۔ ریتلی زمین ہونے کی وجہ سے البتہ گنا ، کپاس اور گندم بہت زیادہ کاشت کی جاتی ہےچاول کی فصل کو دھان کہتے ہیں آپ کی طرف اس کی جگہ کپاس کاشت ہوتی ہے کیوں کہ چاول کو بہت زرخیز زمین اور وافر پانی کی ضرورت ہوتی ہے
ادھر گنے کی ایک قسم مشہور جسے ہونڈا کہتے ہیں اس میں رس بہت ہوتا ہے مگر مٹھاس کم ہونے کی وجہ سے چینی بنانے میں کم ہی استعمال ہوتا ہے زیادہ تر جوس اور گنڈیری بناتے ہیںبلکل ایسے ہی ہے ۔ ہمارے ہاں چاول کا نام و نشان تک نہیں ہے ۔ ریتلی زمین ہونے کی وجہ سے البتہ گنہ ، کپاس اور گندم بہت زیادہ کاشت کی جاتی ہے