نیرنگ خیال

لائبریرین
گاؤں میں تو ایسے ہی میری جان اٹکی ہوئی ہے بھیا
کوئی گاؤں ہو مجھے اپنی طرف کھینچتا ہے
ویسے میں نے یہ چائے بنائی بھی ہے ہی بھی ہے اور پی بھی ہے
چاولوں کے کھیت سے چاول بھی کاٹے ہیں اسی شوق میں درانتی بھی ہاتھوں پر لگی ہے :happy:
ہم تو عرصہ تک یہی چولہے استعمال کرتے رہے ہیں بہنا۔ صادق آباد میں سوئی گیس تو 2000 کے بعد فراہم ہوئی ہے
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
آہا
کیا ہی خوب تصاویر ہیں۔
لودھراں تک تو میں خوب گیا ہوں اور ایک بار رحیم یار خان بھی گیا ہوں۔
صادق آباد میں بہت قریبی رشتے دار بھی رہتے ہیں، مگر کبھی جانا نہیں ہوا۔
سارا صادق آباد تو آپ نے دکھا دیا ہے، اب نہ بھی جائیں تو کوئی بات نہیں۔
زبردست تصاویر
 

شمشاد

لائبریرین
بہت ہی خوبصورت تصاویر ہیں۔

گاؤں کی پھر سے یاد دلا دی۔

زبیر بھائی کی طرح مجھے بھی گاؤں کی زندگی بہت پسند ہے۔
 

نیلم

محفلین
کہ آپ نےچائےبنائی بھی ہےاور پی بھی ہےاورچاولوں کےکھیت سےچاول بھی کاٹےہیں،،،یہ معلومات ملی:)
 
Top