چائے ایسے کس کس نے بنائی ہے​
36301_10151505670826978_2035393834_n.jpg
چینک کس کس کو یاد ہے​
269924_10151505673691978_922365242_n.jpg
اور ایسے کس کس نے چائے پی رکھی ہے​
197356_10151505673501978_1623312153_n.jpg
یہ سب کچھ میں کر چکا ہوں:)
 
اور اب آتے ہیں کھیتوں کی طرف​
کپاس اور اسکے پیچھے چاول کے کھیت​
557568_10151505662591978_72202781_n.jpg
281564_10151505673151978_1534351003_n.jpg
چاول کے کھیت​
564777_10151505674766978_1442119709_n.jpg
کماد کے کھیت​
521714_10151505675546978_1144448895_n.jpg
آپکے علاقے میں کپاس اور چاول کی اوسط پیداوار کیا ہے؟
گنا مل میں جاتا ہے یا جانوروں کے کام آتا ہے؟:)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
استغفراللہ۔آپ مجھے ڈبونا چاہتی ہیں:(
اس کے نیچے تو پانی ہی پانی ہے
ارے نہیں بھیا
خشکی بھی ہے نیچے پورا بازار ہے
البتہ اس پل پر پہلے ٹرین بھی گزرتی تھی پھر حالت خستہ ہونے کی وجہ سے پابندی لگا دی گئی اب صرف بسیں اور ویگن وغیرہ گزرتی ہیں
ہم لوگ جب گزرنے لگے تو پل ایسے ہل رہا تھا جیسے بس ابھی گرا کہ ابھی گرا کافی ڈر لگا
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
آپکے علاقے میں کپاس اور چاول کی اوسط پیداوار کیا ہے؟
گنا مل میں جاتا ہے یا جانوروں کے کام آتا ہے؟:)
یار یہ تو پوچھنا پڑے گا۔ کیوں کہ مجھے نہیں پتہ۔ 2000سن سے لے کر آج تک گھر ایسے جاتے ہیں کہ بس ہاتھ لگا کر واپس۔
گنا ملوں میں ہی جاتا ہے۔ یہاں گنا بہت میٹھا ہوتا ہے۔ :)

بہت خوب نیرنگ بھائی:applause: ۔اچھی تصاویر ہیں لیکن ابھی تشنگی برقرار ہے۔
تشنگی کیسی؟ :(
 

عسکری

معطل
کوٹ سبزل میں ہے یہ جگہ ؟ رہی بات ان چیزوں کی تو ہاں سب استمال کی ہیں پیالے میں چائے نلکے سے پانی پیا ہوا ہے :D
 
Top