قرۃالعین اعوان
لائبریرین
میانوالی سے تھوڑا سا آگے ہے دو ڈھائی گھنٹے کا سفردیکھو جہان کالا باغ ہے وہیں
اور اس کالا باغ میں کالے رنگ کے گلاب پائے جاتے ہیں
میانوالی سے تھوڑا سا آگے ہے دو ڈھائی گھنٹے کا سفردیکھو جہان کالا باغ ہے وہیں
اور اس کالا باغ میں کالے رنگ کے گلاب پائے جاتے ہیں
اچھا،،،ہممممدیکھو جہان کالا باغ ہے وہیں
اور اس کالا باغ میں کالے رنگ کے گلاب پائے جاتے ہیں
تو یہ کہیے کہ آپ نے چاول کی فصل کاٹی تھی۔درانتی سے کاٹنے کے بعد انہیں جھاڑا جاتا ہے
یہی مطبل تھا میراتو یہ کہیے کہ آپ نے چاول کی فصل کاٹی تھی۔
چاول صرف دانتوں سے کاٹے جاتے ہیں۔۔
تو یہ کہیے کہ آپ نے چاول کی فصل کاٹی تھی۔
چاول صرف دانتوں سے کاٹے جاتے ہیں۔۔
مطلب نگلے جاتے ہیں؟؟؟؟اُبلے ہوئے ہوں تو دانتوں کی بھی ضرورت نہیں رہتی۔
بچھو اور چاول میں کچھ زیادہ فرق نہیں۔اب تو یہاں چاول چاول اگ آئیں گے
جیسے وہاں بچھو پھیل گئے تھے
جی فرق بیان کیجئے گابچھو اور چاول میں کچھ زیادہ فرق نہیں۔
چ ا و لجی فرق بیان کیجئے گا
شمشاد بھائی اس زندگی کا مزا ہی اور ہے۔بہت ہی خوبصورت تصاویر ہیں۔
گاؤں کی پھر سے یاد دلا دی۔
زبیر بھائی کی طرح مجھے بھی گاؤں کی زندگی بہت پسند ہے۔
بہت شکریہ نگارفبہت ہی دلکش مناظر ہیں
صادق آباد تو رہتا ہے ابھی دوست۔۔آہا
کیا ہی خوب تصاویر ہیں۔
لودھراں تک تو میں خوب گیا ہوں اور ایک بار رحیم یار خان بھی گیا ہوں۔
صادق آباد میں بہت قریبی رشتے دار بھی رہتے ہیں، مگر کبھی جانا نہیں ہوا۔
سارا صادق آباد تو آپ نے دکھا دیا ہے، اب نہ بھی جائیں تو کوئی بات نہیں۔
زبردست تصاویر
ساجد بھائی مال ڈنگر ہے۔ قربانی اکثر گھر کے جانور کی ہی ہوتی ہے۔ پر اب زیادہ توجہ نہیں دے پاتے ابو۔ کیوں کہ وہ اکیلے ہوتے ہیں وہاں۔ اور مزارعوں کے گھر ہی رہتا ہے سببہت پیاری تصاویر ہیں ۔ نیرنگ خیال بھائی ان تصاویر کے ساتھ ایک دعوتی کارڈ بھی تو بھیجنا تھا ۔ ایسی خوبصورت جگہ صرف تصویروں میں دکھا کر اشتہا بڑھانے پر اکتفا کر لیا آپ نے۔
کیا آپ نے مال ڈنگر نہیں رکھا ہوا ؟ ان کی بھی تصویریں ارسال کرتے۔ میں جب بھی اپنے گاؤں جاؤں تو سب سے پہلے ان ڈنگر دوستوں سے ملتا ہوں ۔
بہت شکریہ اس خلوص کا۔ بالکل نیرنگ اب آپ کے گاؤں کی سیر ضرور کریں گے لیکن تھوڑا وقت نکال کر تا کہ کچھ دیر اس علاقے کی خوبصورتی کو اپنی آنکھوں میں سمو سکیں۔ انشاءاللہ آپ سے رابطہ کر کے وقت طے کروں گا۔ساجد بھائی مال ڈنگر ہے۔ قربانی اکثر گھر کے جانور کی ہی ہوتی ہے۔ پر اب زیادہ توجہ نہیں دے پاتے ابو۔ کیوں کہ وہ اکیلے ہوتے ہیں وہاں۔ اور مزارعوں کے گھر ہی رہتا ہے سب
دعوت نامہ کیسا ساجد بھائی۔ آپ کے چھوٹے بھائی کا گھر ہے۔ جب دل کرے آئیے۔ کہیں تو میں آپکو ساتھ لیتا جاؤں لاہور سے اگلے چکر میں
ہر طرف ہر جگہ بےشمار بچھواللہ خیر کرے، یہ بچھو یہاں بھی آ گئے؟
میں منتظر رہوں گا۔بہت شکریہ اس خلوص کا۔ بالکل نیرنگ اب آپ کے گاؤں کی سیر ضرور کریں گے لیکن تھوڑا وقت نکال کر تا کہ کچھ دیر اس علاقے کی خوبصورتی کو اپنی آنکھوں میں سمو سکیں۔ انشاءاللہ آپ سے رابطہ کر کے وقت طے کروں گا۔
میانوالی سے تھوڑا سا آگے ہے دو ڈھائی گھنٹے کا سفر
نیلم آپ تو اپنے گردونواح کے علاقوں سے بھی بے خبر بیٹھی ہو۔اچھا،،،ہممم م
پہلے لکڑیاں جلاتے تھے ۔ پر گاؤں میں اپلے جلانے کا رواج بھی عام تھا۔میرے گاؤں میں تو ابھی کچھ عرصہ پہلے آئی ہے