قرۃالعین اعوان
لائبریرین
بس کم کم ہی پائے جاتے ہیں گوہرِ نایابواہ بھئی واہ، جی خوش کردیا۔ اللہ محفل میں موجود ہر مومنہ کو یہ جذبہ عطا فرمائے!
بس کم کم ہی پائے جاتے ہیں گوہرِ نایابواہ بھئی واہ، جی خوش کردیا۔ اللہ محفل میں موجود ہر مومنہ کو یہ جذبہ عطا فرمائے!
جلانے والی باتیںبہت خوبصورت ہے!
وہاں پر جو میرا گھر ہے یہ جھیل اس کے اتنے قریب ہے کہ پیدل جا سکتے ہیں
ہیں آپ جل رہے ہیں بھیا!جلانے والی باتیں
آپ نایاب گوہر نہیں، نایاب گوہری ہیں!بس کم کم ہی پائے جاتے ہیں گوہرِ نایاب
میں تو در نایاب ہوں یا پھر در اشک ہوںآپ نایاب گوہر نہیں، نایاب گوہری ہیں!
پھر دُر لکھ رہی ہیں؟ بھئی، آپ دُری ہیں! نایاب دُری یا اشک دُری کہیں ناں!میں تو در نایاب ہوں یا پھر در اشک ہوں
حد ہوگئی!پھر دُر لکھ رہی ہیں؟ بھئی، آپ دُری ہیں! نایاب دُری یا اشک دُری کہیں ناں!
بھئی، اپنی زبان ہے جیسے مرضی استعمال کرسکتے ہیں!حد ہوگئی!
در دونوں کے لیئے ہے
دری کیا ہے بھلا
توبہ !بھئی، اپنی زبان ہے جیسے مرضی استعمال کرسکتے ہیں!
وعلیکم توبہ!
پھر ایسا کرتے ہیں کسی اور دھاگے پر دھرنا دیتے ہیںوعلیکم توبہ!
اب نین بھائی نے پھر اپنا سر پیٹنا ہے بیٹھ کر کہ یہ دونوں تخریب کار پھر آگئے ہیں میرے دھاگے میں!
واہ عینی، کیا شاندار دماغ پایا ہے آپ نے ماشاءاللہ۔ اب جلدی سے کوئی نیا دھاگہ ڈھونڈیں تاکہ یہاں سے وہاں ہجرت کی جاسکے۔پھر ایسا کرتے ہیں کسی اور دھاگے پر دھرنا دیتے ہیں
ٹھیک ہے میں طائرانہ نظر دوڑاتی ہوںواہ عینی، کیا شاندار دماغ پایا ہے آپ نے ماشاءاللہ۔ اب جلدی سے کوئی نیا دھاگہ ڈھونڈیں تاکہ یہاں سے وہاں ہجرت کی جاسکے۔
گریٹ! بیسٹ آف لک!ٹھیک ہے میں طائرانہ نظر دوڑاتی ہوں
بہت شکریہ نایاب بھائی آپکابلا شبہ بہت پیاری تصاویر ہیں ۔ اچھی سیر کروا دی محترم بھائی
بہت شکریہ شراکت دینے پر