شمشاد

لائبریرین
مجھے بھی اس گپ شپ میں شامل ہونا ہے
یہاں محفل میں سب کچھ ہے محفل تھانہ،کوچہ ملنگاں وغیرہ وغیرہ تو کیوں نا یہاں محفل کا پنڈ بھی ہو
میرے جیسے جنکا کوئی گاؤں نہیں وہ بھی بے چارے خوش ہو لینگے :)
اچھا سا پنڈ کا نام بھی ہو اور ہمارے بھی پینڈو سے نام ہوں
ہر ایک کا ایک ایک کیریکٹر بھی
ویسے مزا تب آئے جب اس پنڈ میں میل ممبرز خواتین ہوں اور خواتین مرد :p
لکھ کر متفق سوائے آپ کی آخری سطر کے۔
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
مجھے بھی اس گپ شپ میں شامل ہونا ہے
یہاں محفل میں سب کچھ ہے محفل تھانہ،کوچہ ملنگاں وغیرہ وغیرہ تو کیوں نا یہاں محفل کا پنڈ بھی ہو
میرے جیسے جنکا کوئی گاؤں نہیں وہ بھی بے چارے خوش ہو لینگے :)
اچھا سا پنڈ کا نام بھی ہو اور ہمارے بھی پینڈو سے نام ہوں
ہر ایک کا ایک ایک کیریکٹر بھی
ویسے مزا تب آئے جب اس پنڈ میں میل ممبرز خواتین ہوں اور خواتین مرد :p
سچ میں اپیا مزہ آجائے گا اگر ہم نے گاؤں کھول لیا یہاں:heehee:
 
عاطف بٹ

محفلین
آپ کچھ اور بن جائیں
مزارع بن جائیں آپ:heehee:
مزارع کیوں، آپ مجھے پنڈ کا مراثی یا بھانڈ ہی بنادیں! :rolleyes:
اف توبہ، چوہدری تعبیر نے ابھی آپ کو منشی رکھا بھی نہیں اور آپ غریب گاؤں والوں کے ساتھ ایسا سلوک کررہی ہیں تو اگر آپ کو سچ مچ منشی رکھ لیا تو آپ کیا کریں گی؟ :battingeyelashes:
اور سوچیں اگر انہوں نے مجھے چوہدرائن بنا لیا تو میں آپ کے ساتھ کیا کروں 'گی'! :p
 
اس لیئےتو پہلے سے پتہ کاٹ رہی ہوں منشی تو ایسے ہی ہوتے ہیں گاؤں کے
 
عاطف بٹ

محفلین
Top