عاطف بٹ
محفلین
دل کسی ضدی ترین بچے سے بھی زیادہ ضدی ہوتا ہے۔اس دنیا میں نہیں ہوسکتا کا لفظ انسان کے لیئے ہے ہی نہیں
وہ یہاں آیا ہی ناممکنات کو ممکن بنانے کے لیئے ہے
دل کسی ضدی ترین بچے سے بھی زیادہ ضدی ہوتا ہے۔اس دنیا میں نہیں ہوسکتا کا لفظ انسان کے لیئے ہے ہی نہیں
وہ یہاں آیا ہی ناممکنات کو ممکن بنانے کے لیئے ہے
بہت شکریہ آپکاارے واہ ! بہت ہی خوبصورت تصاویر ہیں ماشاء الله !
ہم تو بس سوچتے ہی رہ گے ..آپ نے تو کمال کردیا تصاویر کے ساتھ معلومات بھی فراہم کر ڈالیں ... بہت مفید اور معلوماتی سبھی کے لئے . بہت ساری شاباش اپ کےلئے .جیتے رہے
تب بھی یہ مان سکتا ہے میں اسے چابک رسید کرکے آرام سے سدھا سکتی ہوںدل کسی ضدی ترین بچے سے بھی زیادہ ضدی ہوتا ہے۔
کوشش کی جا سکتی ہے عینی ۔۔۔۔۔ ورنہ پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھآپ بھی جلد از جلد یہ کام کر دیجئے بہنا
کیا اس صحرا کی تصاویر بھی مل سکتی ہیں؟
اس نے خود کہا کہ وہ آپ کی دوست ہے، اب میں انکار تو نہیں کرسکتا تھا ناں اس کی بات سے۔ عفیفہ بانو نام ہے اس کا پورا۔ آپ کے ساتھ سکول، کالج یا یونیورسٹی میں پڑھتی رہی ہوگی۔ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آپ کی محلے دار ہو۔اور یہ کالا جھوٹ ہے کہ میری کوئی دوست عفیفہ بھی ہے
دل ہے، سرکس کا شیر نہیں کہ چابک سے سدھا لیں گی آپ۔تب بھی یہ مان سکتا ہے میں اسے چابک رسید کرکے آرام سے سدھا سکتی ہوں
پتہ نہیں مراد ہے یا۔۔۔۔۔ ہا ہا ہاہماری بات کریں گے تو مراد یہی ہوگی ناں۔
اچھی والی کوشش کر لیجئے گا!!کوشش کی جا سکتی ہے عینی ۔۔۔ ۔۔ ورنہ پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
دل ضدی ہے تو اسے چابک ہی رسید ہوگی بسدل ہے، سرکس کا شیر نہیں کہ چابک سے سدھا لیں گی آپ۔
وہ آپ سے چابک کی رسید لے لے گا اور کہے گا، آپ کا شکریہ، اب آپ جاسکتی ہیں۔دل ضدی ہے تو اسے چابک ہی رسید ہوگی بس
ایسا کچھ نہیں ہونے کاوہ آپ سے چابک کی رسید لے لے گا اور کہے گا، آپ کا شکریہ، اب آپ جاسکتی ہیں۔
نیا تجربہ تو ایک وقتی جذبے کے تحت ہے اور اس کا دورانیہ بھی بہت کم ہے۔ اس تجربے کی بنیاد پر کوئی بڑا نتیجہ مت اخذ کریں۔ ویسے بھی یہ تجربہ چند دن میں خود ہی بدلنے کو ہے۔ایسا کچھ نہیں ہونے کا
میرے نئے تجربے کا نچوڑ ہے یہ
بہت شکریہ آپکا بھی مانو بہنا۔ اور خوشی ہے کہ تصویریں آپکو پسند آئیں۔بہت خوب نیرنگ بھیا
بہت اچھا لگا تصویریں دیکھ کر
ایسا کچھ نہیں ہونے کا
میرے نئے تجربے کا نچوڑ ہے یہ
قطعا نہیںنیا تجربہ تو ایک وقتی جذبے کے تحت ہے اور اس کا دورانیہ بھی بہت کم ہے۔ اس تجربے کی بنیاد پر کوئی بڑا نتیجہ مت اخذ کریں۔ ویسے بھی یہ تجربہ چند دن میں خود ہی بدلنے کو ہے۔
یقین رکھیں، یہ تجربہ بہت جلد کسی اور رنگ میں ڈھلنے کو ہے۔ آپ بس کچھ عرصہ انتظار کرلیں۔قطعا نہیں
یہ وقتی جذبہ کا نچوڑ نہیں ہے
ایسا بالکل نہیں ہےیقین رکھیں، یہ تجربہ بہت جلد کسی اور رنگ میں ڈھلنے کو ہے۔ آپ بس کچھ عرصہ انتظار کرلیں۔
آپ یقین کیوں نہیں کرتی ہیں میری بات پر؟ایسا بالکل نہیں ہے
میں کیوں یقین کروں جب یہ نچوڑ مجھے اتنی مشکل سے حاصل ہوا ہے۔آپ یقین کیوں نہیں کرتی ہیں میری بات پر؟