پہلی بات کتنی سچ بولی نا!!!!!!!!اور یہ کہتی ہیں کہ کب جان چھوڑو گی ہماری ۔ پتا نہیں احمد میاں کب تشریف لائیں گے۔ وغیرہ وغیرہ
شکرہے کہ اب تو دشمن بھی ہاں میں ہاں ملاتے نظر آرہے ہیں۔ 2014 کی آمد خوشگوار ثابت ہوئی ہےپہلی بات کتنی سچ بولی نا!!!!!!!!
کہہ بھی دیتی ہیں کبھی کبھار۔۔۔یہ وہ کہتی نہیں سوچتی ہونگی ۔۔۔ (مذاق)
جی جی ۔۔ وہ تو مجھے پتہ ہے آپ کتنی ۔۔۔۔۔۔کہہ بھی دیتی ہیں کبھی کبھار۔۔۔
خیر مجھے کون سی ٹنشن ہوتی ہے پھر
میری امی بہت اچھی ہیں، سینٹی نہیں کرتیںہم نے سوچا کچھ اموشنلی ہو گا کہ امی کا نام آتے ہی۔۔۔ ۔
مگر
چلو یہ بھی اچھا ہی ہوا
یہ کیا عالمِ بے خودی ہے ؟اچھا تو یہ تو تھی آج کی بات،
کچھ دن پہلے یہ تو پڑھا ہی ہو گا آپ نے
اس کے بعد بھی کافی دیر ہمارے گھر میں مشورے ہوتے رہے کہ اتوار بازار میں ایک پلاٹ خرید کر کرائے پر چڑھا دینا چاہیئے، اس کے کرائے سے ہم نے پک اینڈ ڈراپ کے لیئے ایک وین خریدی لیکن ہمیں ڈرائیونگ کچھ خاص بھائی نہیں سو ہم نے ایک ڈیری فارم کی بنیاد رکھ ڈالی بھینسیں ہی بھینسیں دودھ ہی دودھ، منافع سے ہم اپنے کاروبار کو بڑھانے کا سوچ رہے تھے کہ معلوم ہوا یہ قرضہ اسالمی اصولوں کے مطابق نہیں سو ہم اس کا بائکاٹ کر دیا!!!!
شیخ چلی ۔۔اچھا تو یہ تو تھی آج کی بات،

شیخ چِلی نہیں شیخنی چَلّی (چَلّی پنجابی والا)شیخ چلی ۔۔
کہتے تو آپ بھی ٹھیک ہیں ۔۔شیخ چِلی نہیں شیخنی چَلّی (چَلّی پنجابی والا)
احمد؟کیونکہ میری امی اکثر ہی ایسی قابلِ ذکر باتیں کہتی رہتی ہیں سو میں نے سوچا دوست احباب سے شئیر کرنے کے لیئے ایک الگ لڑی بنا ہی لینی چاہیے
اب ذرا آج کی تازہ اور گرما گرم بات ہو جائے۔
امی بیٹھی ہیں رضائی میں اور دھڑا دھڑ نیوز دیکھے جا رہی ہیں۔
سعودی وزیرِ داخلہ کی آمد کے متعلق خبر پر انہوں نے مجھے مفت مشورے سے نوازا
"احمد سے کہو کوئی سندیسہ بھیجنا ہے تو بھیج دے اسِ کے ہاتھ"
خیر کچھ دیر بعد جب میں سرمہ لگا رہی تھی اور ساتھ ساتھ اس پر تبصرہ کر رہی تھی تو کہنے لگیں
"احمد سے کہو اس (وزیر) کے ہاتھ اچھا سا سرمہ بھیج دے، ویسے بھی آتے ہوئے جہاز خالی ہی ہو گا تو اسے کہو اگر کمبل وغیرہ یا کچھ اور تحفے بھیجنے ہیں تو بھیج دے"
اور ایسی سنجیدہ ہیں اس سارے معاملے میں گویا سعودی وزیرِ داخلہ ہمارے گھر ہی ڈنر کریں گے۔۔۔