میری امی کہتی ہیں۔۔۔

ماہی احمد

لائبریرین
جی ہاں بالکل ایسا ہی ہوتا ہے۔

میں نے ایک لڑی شروع کی تھی "پاپا کی پیاری، ماما کا راج دلارا"

اگر آپ پاپا کی بات کرتیں تو میں مان بھی لیتا کہ پاپا کو معلوم ہوتا ہے یہ کچھ دنوں کی مہمان ہے پھر اپنے اصلی گھر چلی جائے گی۔ اس لیے پاپا اپنی بیٹیوں کے حتیٰ الامکان لاڈ اٹھاتے ہیں۔ اور پاپا جو ہوتے ہیں وہ لتر لے کر بیٹوں کے پیچھے ہوتے ہیں کہ پڑھ لکھ لے، نہیں تو ساری عمر دھکے کھائے گا۔
بڑے پرانے زمانے کی باتیں کر رہے ہیں شمشاد بھائی آپ۔ ہمارے خاندان میں جدھر بھی دیکھ لو بیٹوں کی تو ویلیو ہے ہی بیٹیوں کے تو ایسے ایسے نخرے اٹھائے جاتے ہیں کہ بس، چاہے امی ہوں یا پاپا :) :love:
اور اگر میں آپ کی بات مان لوں نا تو یہ میری امی کے ساتھ بڑی زیادتی ہوجائے گی۔۔۔
 
ماہی احمد

لائبریرین

شمشاد

توبہ میری، میرا مطلب یہ نہیں تھا کہ سو فیصد ایسا ہی ہوتا ہے۔ لیکن اکثر گھروں میں یہی ہوتا ہے۔
آپ بالکل بھی میری بات نہ مانیں۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کی امی کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔
 
آمین ثم آمین.
 
Top