میری بھی امداد (نہیں مدد) ڈاؤنلوڈنگ کے متعلق

امن ایمان

محفلین
اور پلیز مجھے بتا دیں کہ اگر خدانخواستہ لیپ ٹاپ بند کرکے پھر نہ چلا تو میں کیا کروں۔۔۔ونڈوز کی فائلزکہاں سے ملیں گی۔۔؟؟؟میرے پاس ونڈوز کی سی ڈی نہیں ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
منصور بھائی ابھی تو نو گانا شانا۔۔۔ ۔۔۔ ۔:blushing: میں کروم یوز کررہی ہوں۔۔۔ یہ ایڈ ان اس مین بھی انسٹال ہوگا۔۔۔ ؟؟؟؟اور آپ کو تو شکریہ نہیں کہنا نا : )
کروم میں یہ ایڈ آن نہیں ہے۔ تاہم یہ والا لنک کافی مدد کرے گا۔ پراکسی کے بارے تو آپ جانتی ہی ہیں نا :)
 
قیصرانی

لائبریرین
اور پلیز مجھے بتا دیں کہ اگر خدانخواستہ لیپ ٹاپ بند کرکے پھر نہ چلا تو میں کیا کروں۔۔۔ ونڈوز کی فائلزکہاں سے ملیں گی۔۔؟؟؟میرے پاس ونڈوز کی سی ڈی نہیں ہے۔
اگر کچھ بھی کام نہ کرے تو لاسٹ نون گڈ کنفگریشن تو ہے ہی نا؟ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
اگر کچھ بھی کام نہ کرے تو لاسٹ نون گڈ کنفگریشن تو ہے ہی نا؟ :)
ویسے فکر نہ کیجئے، چلے گا لیپ ٹاپ۔ ویسے اپنا اینٹی وائرس کچھ اچھا سا رکھیں اور اگر ڈی وی ڈیز یا یو ایس بی ہو تو سسٹم فائلز کا بیک اپ ضرور کر لیں
 
قیصرانی

لائبریرین
ویسے فکر نہ کیجئے، چلے گا لیپ ٹاپ۔ ویسے اپنا اینٹی وائرس کچھ اچھا سا رکھیں اور اگر ڈی وی ڈیز یا یو ایس بی ہو تو سسٹم فائلز کا بیک اپ ضرور کر لیں
ویسے ہارڈ ڈسک کی ایک چھوٹی پارٹیشن میں ونڈوز کی فائلز موجود ہیں۔ آپ لیپ ٹاپ کا نام اور ماڈل بتائیے۔ میں بتاتا ہوں کہ ونڈوز کیسے ری سٹور کر سکتی ہیں اگر ٹوٹل لاس بھی ہو جائے تو :)
 
ویسے فکر نہ کیجئے، چلے گا لیپ ٹاپ۔ ویسے اپنا اینٹی وائرس کچھ اچھا سا رکھیں اور اگر ڈی وی ڈیز یا یو ایس بی ہو تو سسٹم فائلز کا بیک اپ ضرور کر لیں
منصور بھائی انہیں طریقہ بھی بتائیں بیک اپ کا
انٹی وائرس کے لیے میں "ایواسٹ" تجویز کروں گا
 
امن ایمان

محفلین
کروم میں یہ ایڈ آن نہیں ہے۔ تاہم یہ والا لنک کافی مدد کرے گا۔ پراکسی کے بارے تو آپ جانتی ہی ہیں نا :)
منصور بھائی ۔۔۔اب اسے بھی انسٹال کرنا ہوگا۔۔۔؟؟جی پراکسی کا تو پتہ ہے میرے پاس 4everproxy اور ایک اور سائٹ بھی ہے۔۔۔ان کی مدد سے یوٹیوب تو کھلتی تھی لیکن گانا پورا نہ تو چلتا تھا اور نہ ہی ڈائنلودنگ مکمل ہوتی تھی
 
قیصرانی

لائبریرین
منصور بھائی ۔۔۔ اب اسے بھی انسٹال کرنا ہوگا۔۔۔ ؟؟جی پراکسی کا تو پتہ ہے میرے پاس 4everproxy اور ایک اور سائٹ بھی ہے۔۔۔ ان کی مدد سے یوٹیوب تو کھلتی تھی لیکن گانا پورا نہ تو چلتا تھا اور نہ ہی ڈائنلودنگ مکمل ہوتی تھی
میں جو پروگرام ریفر کر رہا ہوں، وہ برسوں سے میرے اور میرے دوستوں وغیرہ کے استعمال میں ہیں اور کبھی مسئلہ نہیں ہوا :) ویسے فائر فاکس کا ایڈ آن سب سے بہتر چوائس ہے۔ اگر آپ کروم ہی استعمال کرنا چاہ رہی ہیں تو پھر وہ اوپر والا لنک آزمائیں :)
 
امن ایمان

محفلین
ویسے ہارڈ ڈسک کی ایک چھوٹی پارٹیشن میں ونڈوز کی فائلز موجود ہیں۔ آپ لیپ ٹاپ کا نام اور ماڈل بتائیے۔ میں بتاتا ہوں کہ ونڈوز کیسے ری سٹور کر سکتی ہیں اگر ٹوٹل لاس بھی ہو جائے تو :)
لیپ ٹاپ کا نام compaq ہے اور ماڈل۔۔۔۔۔presario CQ61
 
امن ایمان

محفلین
منصور بھائی اُس میں کافی لمبا چوڑا پروسیجر ہے۔۔۔ابھی بیٹا تنگ کررہا ہے۔۔۔دعا کریں رات میں لیپ ٹاپ آن کروں تو وہ چل جائے۔۔۔۔۔آپ کا محسن بھائی کا بہت بہت بہت بہت شکریہ۔۔۔مجھے کافی حوصلہ بھی ملا ہے۔۔۔۔میرے گھر سے مارکیٹ ایک گھنٹہ کی ڈرائیو پر ہے۔۔۔اور وہاں بھی آٹھ دس کلاسیں پڑھ کر کمپیوٹر ہارڈوئیر انجینئر مجھے ملیں گے۔۔اللہ اُن سے بچائے۔رات آنلائن نہ آئی تو سمجھیے گا میری ونڈوز فوت ہوگئی :sad2:
 
منصور بھائی اُس میں کافی لمبا چوڑا پروسیجر ہے۔۔۔ ابھی بیٹا تنگ کررہا ہے۔۔۔ دعا کریں رات میں لیپ ٹاپ آن کروں تو وہ چل جائے۔۔۔ ۔۔آپ کا محسن بھائی کا بہت بہت بہت بہت شکریہ۔۔۔ مجھے کافی حوصلہ بھی ملا ہے۔۔۔ ۔میرے گھر سے مارکیٹ ایک گھنٹہ کی ڈرائیو پر ہے۔۔۔ اور وہاں بھی آٹھ دس کلاسیں پڑھ کر کمپیوٹر ہارڈوئیر انجینئر مجھے ملیں گے۔۔اللہ اُن سے بچائے۔رات آنلائن نہ آئی تو سمجھیے گا میری ونڈوز فوت ہوگئی :sad2:
آپ لینکس کو ٹرائی کیوں نہیں کرتیں۔
"زورن او ایس" مبتدی لوگوں کے لیے بہت اچھا ہے۔
یا پھر "پی سی لینکس او ایس"
 
قیصرانی

لائبریرین
منصور بھائی اُس میں کافی لمبا چوڑا پروسیجر ہے۔۔۔ ابھی بیٹا تنگ کررہا ہے۔۔۔ دعا کریں رات میں لیپ ٹاپ آن کروں تو وہ چل جائے۔۔۔ ۔۔آپ کا محسن بھائی کا بہت بہت بہت بہت شکریہ۔۔۔ مجھے کافی حوصلہ بھی ملا ہے۔۔۔ ۔میرے گھر سے مارکیٹ ایک گھنٹہ کی ڈرائیو پر ہے۔۔۔ اور وہاں بھی آٹھ دس کلاسیں پڑھ کر کمپیوٹر ہارڈوئیر انجینئر مجھے ملیں گے۔۔اللہ اُن سے بچائے۔رات آنلائن نہ آئی تو سمجھیے گا میری ونڈوز فوت ہوگئی :sad2:
اللہ بہتری کرے گا۔ ہمارے بھانجے کو ڈھیر سارا پیار دیجیئے گا :)
 
سب سے پہلے تو آپ فری گیٹ یا کوئی اور فری پراکسی استعمال کریں۔ ساری سائٹس کھلیں گی۔ پھر فائر فاکس میں ایک ایڈ آن انسٹال کر لیں جس کا نام ہے فاسٹ وڈیو ڈاؤن لوڈ۔ جب یو ٹیوب پراکسی کی مدد سے کھلے گی تو مطلوبہ وڈیو کو تلاش کر کے چلائیں۔ جب وڈیو چلے تو نیچے دائیں جانب FVD کے نیلے بٹن پر کلک کر کے اسے اتار لیں۔ جب وڈیو ڈاون لوڈ ہو جائے تو اسے آپ آرام سے وی ایل سی پلیئر کی مدد سے چلا سکتی ہیں۔ بائی دی وے، فاسٹ وڈیو ڈاؤن لوڈر اکثر وڈیو سائٹس کو سپورٹ کرتا ہے اور ہر ممکنہ کوالٹی کو ایف ایل وی اور ایم پی 4، دونوں شکل میں اتارنے کی اجازت بھی دیتا ہے۔ وی ایل سی ان دونوں فارمیٹس کو بھی چلانے کی صلاحیت رکھتا ہے
او بابا صرف آئی ڈی ایم انسٹال کریں اور www.needunblock.com سے کوئی بھی یوٹیوب کی ویڈیو سرچ اور پلے کریں اور پھر آئی ڈی ایم آپ سے ڈاؤن لوڈ کا کہے گا آپ ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ بات ختم =۔
 
قیصرانی

لائبریرین
او بابا صرف آئی ڈی ایم انسٹال کریں اور www.needunblock.com سے کوئی بھی یوٹیوب کی ویڈیو سرچ اور پلے کریں اور پھر آئی ڈی ایم آپ سے ڈاؤن لوڈ کا کہے گا آپ ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ بات ختم =۔
یہی تو مسئلہ ہے کہ آپی بغیر کوئی پروگرام انسٹال کئے یہ کام کرنا چاہ رہی ہیں :)
 
قیصرانی

لائبریرین
تو جس کسی نے بھی
کوڈ:
http://www.clipconverter.cc/
کے بارے میں بتایا ہے اس کی بھی تو سن لیں۔
اس بارے وہ بتا چکی ہیں کہ جب وہ ڈاون لوڈ کرنے لگیں تو ایک اضافی پروگرام نے ضد کر لی کہ
میں نال ای جانڑا
انہوں نے ساتھ لیا تو وہ صاحب گڑبڑ کرنے لگے
 
Top