میری بھی امداد (نہیں مدد) ڈاؤنلوڈنگ کے متعلق

خیر امن بٹیا کا مسئلہ تو احباب نے حل کرنے کی پوری کوشش کی لہٰذا ہمارے لیے کچھ باقی نہیں۔ پھر بھی ہم کہیں گے کہ لینکس استعمال کرنے کے لیے خود کو راضی کرنے کی کوشش کریں۔ ہم خود عرصہ سے فیڈورا لینکس استعمال کرتے آئے ہیں جبکہ تقریباً ایک سال سے اوبنٹو استعمال کر رہے ہیں کیوں کہ ہمارا ڈیپارٹمنٹ اس کی سپورٹ فراہم کرتا ہے۔ :) :) :)
 
امن ایمان

محفلین
او بابا صرف آئی ڈی ایم انسٹال کریں اور www.needunblock.com سے کوئی بھی یوٹیوب کی ویڈیو سرچ اور پلے کریں اور پھر آئی ڈی ایم آپ سے ڈاؤن لوڈ کا کہے گا آپ ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ بات ختم =۔
امجد میانداد آپ مجھے وہ لنک دے دیں جہاں سے ایم ڈی صاحب کو ڈائنلوڈ کرنا ہے۔۔۔۔لیکن اگر اس نے کچھ اضافی فائلز ڈائنلوڈ کرنا شروع کردیں نا تو میری ونڈوز بھی پھر آپ ہی ٹھیک کریں گے۔۔۔میں نے محسن اور منصور بھائی کو اب تنگ نہیں کرنا۔۔۔۔اور پلیز یہ بھی بتا دیں کہ گانا مطلب ویڈیو مکمل ڈاؤنلوڈ کرے گا نا۔
 
امن ایمان

محفلین
خیر امن بٹیا کا مسئلہ تو احباب نے حل کرنے کی پوری کوشش کی لہٰذا ہمارے لیے کچھ باقی نہیں۔ پھر بھی ہم کہیں گے کہ لینکس استعمال کرنے کے لیے خود کو راضی کرنے کی کوشش کریں۔ ہم خود عرصہ سے فیڈورا لینکس استعمال کرتے آئے ہیں جبکہ تقریباً ایک سال سے اوبنٹو استعمال کر رہے ہیں کیوں کہ ہمارا ڈیپارٹمنٹ اس کی سپورٹ فراہم کرتا ہے۔ :) :) :)

سعود بھائی پیچھے والے صفحے پر محسن بھائی نے بھی مجھے لینکس کا کہا ہے۔۔۔۔آپ کو نہیں پتہ نا میں نے ونڈوز ایکس پی کے بعد ونڈوز 7 سے کتنی مشکل سے دوستی کی۔۔۔۔ ایکس پی میں کوئک ڈیسک ٹاپ پر جانے کے لیے لیفٹ سائڈ پر نیچے ٹاسک بار میں آئیکون ہوتا ہے۔۔۔ونڈوز 7 میں شروع میں وہ مجھے نہیں ملا میں اسے بہت استمعال کرنے کی عادی تھی۔۔۔تو میرا دل چاہا کہ نیو ورژن نکالنے والے کی پٹائی کرکے آؤں۔۔۔وہ تو شکر ہے ایک دن رائٹ سائڈ پر ٹائم جہاں نظر آتا ہے وہاں کلک ہوگیا تو وہی آئیکون والا کام ایسے ہونے لگا۔۔مطلب ایک ساتھ سب پیج minimize ۔۔۔۔اور آپ مجھے لینکس کا کہہ رہے ہیں :|
 
سعود بھائی پیچھے والے صفحے پر محسن بھائی نے بھی مجھے لینکس کا کہا ہے۔۔۔ ۔آپ کو نہیں پتہ نا میں نے ونڈوز ایکس پی کے بعد ونڈوز 7 سے کتنی مشکل سے دوستی کی۔۔۔ ۔ ایکس پی میں کوئک ڈیسک ٹاپ پر جانے کے لیے لیفٹ سائڈ پر نیچے ٹاسک بار میں آئیکون ہوتا ہے۔۔۔ ونڈوز 7 میں شروع میں وہ مجھے نہیں ملا میں اسے بہت استمعال کرنے کی عادی تھی۔۔۔ تو میرا دل چاہا کہ نیو ورژن نکالنے والے کی پٹائی کرکے آؤں۔۔۔ وہ تو شکر ہے ایک دن رائٹ سائڈ پر ٹائم جہاں نظر آتا ہے وہاں کلک ہوگیا تو وہی آئیکون والا کام ایسے ہونے لگا۔۔مطلب ایک ساتھ سب پیج minimize ۔۔۔ ۔اور آپ مجھے لینکس کا کہہ رہے ہیں :|
امین بٹیا رانی! بعض احباب کے خیال میں آپ اچھی خاصی ٹیک سَیوی بلکہ کمپیوٹر سائنس سے خاصی جڑی ہوئی ہیں۔۔۔ پھر آپ سے ایسا کچھ سننا تعجب خیز امر ہے۔ :)
 
امن ایمان

محفلین
قیصرانی محسن وقار علی۔۔۔۔شکر ہے لیپ ٹاپ ٹھیک ٹھاک چل پڑا ہے۔۔۔۔اردو محفل واقعی محبت کرنے کے قابل ہے۔۔۔مطلب ایویں مجھے اس محفل سے پیار نہیں ہوا۔۔۔کچھ تو یہاں بہت خاص ہے :) اور وہ خاص چیز آپ سب لوگوں کا خلوص اور پیار ہے۔
 
امن ایمان

محفلین
امین بٹیا رانی! بعض احباب کے خیال میں آپ اچھی خاصی ٹیک سَیوی بلکہ کمپیوٹر سائنس سے خاصی جڑی ہوئی ہیں۔۔۔ پھر آپ سے ایسا کچھ سننا تعجب خیز امر ہے۔ :)
اففف سعود بھائی اُس امن کو تو آپ بھول ہی جائیں۔۔۔۔۔میں وہ امن ہی تھی جس نے ورڈپریس بلاگز کو لوکلائزڈ کرنے کا سیکھنے کا سوچا اور پھر کردیکھایا۔۔۔۔پھر تھیم پر تھیم بنائی۔۔۔پتہ ہے بھائی، بچوں کے ساتھ دماغ آدھا فنش ہوجاتا ہے۔۔۔۔لیکن میرا تو پورا ہی ہوگیا:cry2:
 
اففف سعود بھائی اُس امن کو تو آپ بھول ہی جائیں۔۔۔ ۔۔میں وہ امن ہی تھی جس نے ورڈپریس بلاگز کو لوکلائزڈ کرنے کا سیکھنے کا سوچا اور پھر کردیکھایا۔۔۔ ۔پھر تھیم پر تھیم بنائی۔۔۔ پتہ ہے بھائی، بچوں کے ساتھ دماغ آدھا فنش ہوجاتا ہے۔۔۔ ۔لیکن میرا تو پورا ہی ہوگیا:cry2:
پوری طرح غیر متفق! :) :) :)
ہمارا تو خیال ہے کہ بچوں کو سلانے کے لیے کہانیوں کے بجائے ان تکنیکی باریکیوں کو سمجھانے کی کوشش کرنی چاہیے جو خود کو ٹھیک سے سمجھ میں نہ آتے ہوں۔ اس طرح بے شمار معرفت کے دروازے وا ہوں گے! :) :) :)
 
:surprise:سعود بھائی ابھی بچوں کی وہ عمر تو آنے دیں۔۔ویسے بچوں کی بابا ایسے ہی ہوتے ہیں۔۔۔کبھی بچوں کی ماماز سے بھی پوچھیں اُن پے کیا بیتتی ہے۔:waiting:

اچھا اب مجھے بتائیں سب کہ میں اب کون سا سیو وے استمعال کروں۔۔۔امجد بھائی والا ایم ڈی ڈاؤنلوڈ کرلوں۔۔۔؟؟؟اگر اُن کے پاس اُس کا لنک ہے تو وہ مجھے دے دیں۔
 
امجد میانداد آپ مجھے وہ لنک دے دیں جہاں سے ایم ڈی صاحب کو ڈائنلوڈ کرنا ہے۔۔۔ ۔لیکن اگر اس نے کچھ اضافی فائلز ڈائنلوڈ کرنا شروع کردیں نا تو میری ونڈوز بھی پھر آپ ہی ٹھیک کریں گے۔۔۔ میں نے محسن اور منصور بھائی کو اب تنگ نہیں کرنا۔۔۔ ۔اور پلیز یہ بھی بتا دیں کہ گانا مطلب ویڈیو مکمل ڈاؤنلوڈ کرے گا نا۔
یہاں سے ڈائریکٹ ڈاؤن لوڈ ہو جائے گا۔
کوڈ:
http://mirror2.internetdownloadmanager.com/idman615.exe
بنیادی ویب سائٹ یہ ہے۔
کوڈ:
http://internetdownloadmanager.com/

آپ اسے ڈاؤن لوڈ کر کے تمام براؤزر یعنی فائر فاکس، آئی ای، یا کروم وغیرہ بند کر دیں اور یہ سوفٹ وئیر یعنی آئی ڈی ایم انسٹال کر لیں اس کے بعد
کوڈ:
www.needunblock.com
کھول کر سب سے نیچے
کوڈ:
www.youtube.com
لکھ کر
button.png
کا بٹن دبا دیں۔
 
امجد میانداد آپ مجھے وہ لنک دے دیں جہاں سے ایم ڈی صاحب کو ڈائنلوڈ کرنا ہے۔۔۔ ۔لیکن اگر اس نے کچھ اضافی فائلز ڈائنلوڈ کرنا شروع کردیں نا تو میری ونڈوز بھی پھر آپ ہی ٹھیک کریں گے۔۔۔ میں نے محسن اور منصور بھائی کو اب تنگ نہیں کرنا۔۔۔ ۔اور پلیز یہ بھی بتا دیں کہ گانا مطلب ویڈیو مکمل ڈاؤنلوڈ کرے گا نا۔
ارضان آپی۔یہ یاد رکھیے کہ آئی ڈی ایم ایک کمرشل سافٹ وئیر ہے۔
البتہ ان کی سائٹ سے 30 دنوں کا ٹرائل ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔جس کا لنک امجد بھائی نے آپ کو دیا ہے۔
میں بھی ونڈوز پر ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے آئی ڈی ایم ہی کا استعمال کیا کرتا ہوں
منصور بھائی کا تو میں نہیں کہہ سکتا پر مجھے تنگ کرنے کی آپ کو مکمل آذادی ہے۔
 
سعود بھائی پیچھے والے صفحے پر محسن بھائی نے بھی مجھے لینکس کا کہا ہے۔۔۔ ۔آپ کو نہیں پتہ نا میں نے ونڈوز ایکس پی کے بعد ونڈوز 7 سے کتنی مشکل سے دوستی کی۔۔۔ ۔ ایکس پی میں کوئک ڈیسک ٹاپ پر جانے کے لیے لیفٹ سائڈ پر نیچے ٹاسک بار میں آئیکون ہوتا ہے۔۔۔ ونڈوز 7 میں شروع میں وہ مجھے نہیں ملا میں اسے بہت استمعال کرنے کی عادی تھی۔۔۔ تو میرا دل چاہا کہ نیو ورژن نکالنے والے کی پٹائی کرکے آؤں۔۔۔ وہ تو شکر ہے ایک دن رائٹ سائڈ پر ٹائم جہاں نظر آتا ہے وہاں کلک ہوگیا تو وہی آئیکون والا کام ایسے ہونے لگا۔۔مطلب ایک ساتھ سب پیج minimize ۔۔۔ ۔اور آپ مجھے لینکس کا کہہ رہے ہیں :|
اس آئیکن کو "شو ڈیسک ٹاپ" کہا جاتا ہے۔اور یہ صرف ایک کمانڈ فائل ہوتی ہے جسے خود بھی آسانی سے "بنایا" جا سکتا ہے۔
نوٹ پیڈ کھول کر مندرجہ ذیل کوڈ اس میں پیسٹ کریں
کوڈ:
[Shell]
Command=2
IconFile=explorer.exe,3
[Taskbar]
Command=ToggleDesktop
"کنٹرول +ایس "دبائیں۔سیو ڈائیلاگ باکس میں اسے Show desktop.scf کے نام سے سیو کریں لیکن اس بات کو یقینی بنائیں کہ "فائل ٹائپ ایز" ڈراپ ڈاؤن میں "آل فائلز" منتخب ہے۔
http://support.microsoft.com/kb/190355#LetMeFixItMyselfAlways
 
محسن بھائی یہ آئیکون تو بن گیا لیکن یہ نیچے ٹاسک بار میں ڈریگ نہیں ہورہا۔۔۔اب اسے نیچے دھکا کیسے دوں۔۔؟؟:daydreaming:
 
محسن بھائی یہ آئیکون تو بن گیا لیکن یہ نیچے ٹاسک بار میں ڈریگ نہیں ہورہا۔۔۔ اب اسے نیچے دھکا کیسے دوں۔۔؟؟:daydreaming:
اس کے لیے آپ کو "کوئیک لانچ" بار کو منتخب کرنا ہو گا۔
ٹاسک بار پر رائٹ کلک کرکے "ٹول بارز"اور پھر "کوئیک لانچ" کا انتخاب کریں۔
ٹاسک بار میں انتہائی دائیں یا انتہائی بائیں نئے آئی کنز نظر آئیں گے۔بس اسے وہیں ڈریگ کر لیں
 
امن ایمان

محفلین
:) چلیں ٹھیک ہے۔۔۔ میں کرکے پھر بتاتی ہوں۔

ویسے نبیل بھائی نے یہاں سے شکریہ والا آئیکون پتہ نہیں کہاں گم کردیا۔:(
وہ وی بلیٹن میں ہوتا ہے۔یہ زین فورو ہے
آپ پسند،دوستانہ،یا زبردست کی ریٹنگ دے دیا کریں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
سعود بھائی پیچھے والے صفحے پر محسن بھائی نے بھی مجھے لینکس کا کہا ہے۔۔۔ ۔آپ کو نہیں پتہ نا میں نے ونڈوز ایکس پی کے بعد ونڈوز 7 سے کتنی مشکل سے دوستی کی۔۔۔ ۔ ایکس پی میں کوئک ڈیسک ٹاپ پر جانے کے لیے لیفٹ سائڈ پر نیچے ٹاسک بار میں آئیکون ہوتا ہے۔۔۔ ونڈوز 7 میں شروع میں وہ مجھے نہیں ملا میں اسے بہت استمعال کرنے کی عادی تھی۔۔۔ تو میرا دل چاہا کہ نیو ورژن نکالنے والے کی پٹائی کرکے آؤں۔۔۔ وہ تو شکر ہے ایک دن رائٹ سائڈ پر ٹائم جہاں نظر آتا ہے وہاں کلک ہوگیا تو وہی آئیکون والا کام ایسے ہونے لگا۔۔مطلب ایک ساتھ سب پیج minimize ۔۔۔ ۔اور آپ مجھے لینکس کا کہہ رہے ہیں :|
کبھی ونڈوز کے بٹن اور ڈی کے بٹن ایک ساتھ دبائے؟
 
قیصرانی

لائبریرین
ارضان آپی۔یہ یاد رکھیے کہ آئی ڈی ایم ایک کمرشل سافٹ وئیر ہے۔
البتہ ان کی سائٹ سے 30 دنوں کا ٹرائل ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔جس کا لنک امجد بھائی نے آپ کو دیا ہے۔
میں بھی ونڈوز پر ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے آئی ڈی ایم ہی کا استعمال کیا کرتا ہوں
منصور بھائی کا تو میں نہیں کہہ سکتا پر مجھے تنگ کرنے کی آپ کو مکمل آذادی ہے۔
بری بات بھتیجے۔ میں آپ سے عمر میں بہت بڑا ہوں، یعنی آپی میری آپی پہلے بنیں پھر آپ کی۔ یہ بھس میں چنگاری ڈالنے والا کام تو خواتین کرتی تھیں؟
 
Top