محمود احمد غزنوی
محفلین
تصاویر دیکھی ہیں ۔۔گیا نہیںآپ گئے ہیں وہاں؟؟؟
تصاویر دیکھی ہیں ۔۔گیا نہیںآپ گئے ہیں وہاں؟؟؟
میرا ایک دوست حال ہی میں گیا ہے۔میں بھی یہی کہنے والا تھا کہ مقامِ ابواء میں حضرت بی بی آمنہ رضی اللہ عنہ کی قبرِ مبارک ہے۔۔لیکن سعودیوں نے اس کو بلڈوز کردیا ہوا ہے۔ انا لللہ و انا الیہ راجعون
بیت اللہ پہنچ کر بھی لوگ فرنگی کرینوں کی تصویریں کھینچ رہے ہیں، فرنگی فونوں اور فرنگی کیمروں کی مدد سےیہ جمعہ کی نماز سے پہلے کا منظر ہے
غور سے دیکھیں یہاں کیا ہورہا ہے
اس میں کچھ کرینیں اور کیمرے چین کے بنے ہوئے ہیں۔بیت اللہ پہنچ کر بھی لوگ فرنگی کرینوں کی تصویریں کھینچ رہے ہیں، فرنگی فونوں اور فرنگی کیمروں کی مدد سے
یہ جمعہ کی نماز سے پہلے کا منظر ہے
غور سے دیکھیں یہاں کیا ہورہا ہے
بیت اللہ پہنچ کر بھی لوگ فرنگی کرینوں کی تصویریں کھینچ رہے ہیں، فرنگی فونوں اور فرنگی کیمروں کی مدد سے
جس کی سیڑھیوں پر سارا سال بستے لگائے بیٹھے ہوتے ہین اور سال مین ایک دن یہاں پیر رکھنے کو جگہ نہین ہوتی عرفاتیہ کونسی پہاڑی ہے؟
جس کی سیڑھیوں پر سارا سال بستے لگائے بیٹھے ہوتے ہین اور سال مین ایک دن یہاں پیر رکھنے کو جگہ نہین ہوتی عرفات
عرفات تو میدان کا نام ہے
پہاڑی کا کیا نام ہے؟
جواب درست ہوا
اب اس کی اھمیت بھی بتادیجیے
اس کے دو نام ہیں عرفات کی نسبت سے جبل عرفہ بھی کہا جاتا ہے اور جبل رحمہ بھی اس لیے مین نے عرفات کا استمال کیا کیونکہ ہماری زبان مین اشارہ کافی ہےعرفات تو میدان کا نام ہے
پہاڑی کا کیا نام ہے؟
ہاں یار باقی سب معلوم ہے بس اب اپنی تصویر لگاؤ تاکہ ہمیں بار بار اس دھاگے کو کلک نا کرنا پڑےخطبہ حجۃ الوداع کے علاوہ بھی ایک روایت مشھور ہے ۔ کسی کو علم ہے
ہاں یار باقی سب معلوم ہے بس اب اپنی تصویر لگاؤ تاکہ ہمیں بار بار اس دھاگے کو کلک نا کرنا پڑے
یہ عوام کے ساتھ مذاق تھااپنی جتنی لگاسکتا تھا لگاچکا۔ اب میری تصویریں ہیں۔یہ زیادہ اہم ہیں
کیا پتہ وہ پک نہ لگا کر عوام کی ہی بھلائی کر رہے ہوں؟یہ عوام کے ساتھ مذاق تھا