شائد یہ کہ اس میں آپ مکمل انویزیبل ہیں۔کوئی ہے جو بتا ئے کہ اس تصویر میں کیا خاص ہے؟
میقات کی شروعات۔۔۔کوئی ہے جو بتا ئے کہ اس تصویر میں کیا خاص ہے؟
دھاگے کا عنوان دیکھیں اور اپنی تصاویر شئیر کریں۔ بے چاری پبلک عنوان پڑھ کر دیکھنے کچھ آتی ہے اور آگے گھروں، سڑکوں اور جم وغیرہ کی تصویریں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔یہاں میقات کے شروع ہونے کے بارے میں مجھے علم نہیں۔ شاید کسی اور کو ہو
ایک اور وجہ شہرت ہے اس جگہ کی
مقام ابواء میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی والدہ محترمہ مدفون ہیں۔یہاں میقات کے شروع ہونے کے بارے میں مجھے علم نہیں۔ شاید کسی اور کو ہو
ایک اور وجہ شہرت ہے اس جگہ کی
مقام ابواء میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی والدہ محترمہ مدفون ہیں۔
وا حسرتا، جب گئے تھے تو اس کا پتہ ہی نہ تھا، اب پتہ چلا تو سوائے حسرت کے کچھ نہیں۔درست ۔
کیا اپ نے وہاں کا چکر لگایا ہے؟
اللہ ہماری آرزو پوری کرےوا حسرتا، جب گئے تھے تو اس کا پتہ ہی نہ تھا، اب پتہ چلا تو سوائے حسرت کے کچھ نہیں۔
اگر آپ گئے ہیں تو وہاں کی تصویر شئیر کریں۔درست ۔
کیا اپ نے وہاں کا چکر لگایا ہے؟
آمین۔ ویسے آپ نے زیارت کی ہے؟ سنا ہے اس جگہ پہنچنا بہت مشکل ہے۔اللہ ہماری آرزو پوری کرے
اللہ تعالیٰ آسانیاں عطا فرمائے۔ہاں مشکل ہے
صرف مقامیوں کو پتہ ہے
ارادہ ہے دعا کریں
زیارت کروانے کا بہت شکریہ خان صاحب۔۔۔
اسی بہانے دیگر متبرک مقامات کی زیارت بھی ہو گئی
اللہ عزوجل آپ کی عمر ، علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔۔۔
آپ گئے ہیں وہاں؟؟؟میں بھی یہی کہنے والا تھا کہ مقامِ ابواء میں حضرت بی بی آمنہ رضی اللہ عنہ کی قبرِ مبارک ہے۔۔لیکن سعودیوں نے اس کو بلڈوز کردیا ہوا ہے۔ انا لللہ و انا الیہ راجعون