رانا
محفلین
جی دیدار ہوگیا آپ کے اسپئیر پارٹس کا۔ پورا پروٹوٹائپ دکھانے سے کیوں گریز کررہے ہیں؟چلیں دیدار تو ہوگیا۔
یہ بھی محدود مدت تک کے لیے ہے
جی دیدار ہوگیا آپ کے اسپئیر پارٹس کا۔ پورا پروٹوٹائپ دکھانے سے کیوں گریز کررہے ہیں؟چلیں دیدار تو ہوگیا۔
یہ بھی محدود مدت تک کے لیے ہے
جی دیدار ہوگیا آپ کے اسپئیر پارٹس کا۔ پورا پروٹوٹائپ دکھانے سے کیوں گریز کررہے ہیں؟
سر جی کہاں کی محلہ داری۔ میں نور اسپتال کے قریب 19 نمبر میں صرف ایک سال ہی رہا ہوں وہ بھی پچھلے سال کی بات ہے۔ جب کہ آپ کو تو پتہ نہیں کتنے عشرے گزر گئے ہوں گے پاکستان سے گئے ہوئے۔ہر تصویر پوری ہے
ویسے میرا خیال تھا کہ اپ تو مجھے پہچان ہی لیں گے۔ اپ نے تو محلہ دار ہونے کی وجہ سے کئی مرتبہ میری زیارت کی ہوگی۔ مگر خیر
پھر تو آپ کو تصاویر کو کچھ یوں عنوان دینا چاہئیے تھا:چلیں دیدار تو ہوگیا۔
یہ بھی محدود مدت تک کے لیے ہے
وہ مجھ سے ڈرے ہین کہ کہین کل ان کے پیچھے آئی ایس آئی نا لگوا دوںجب ہمارا قیام سعودیہ میں تھا تو پاکستان سے ائے ہوئے مہمانوں کے ساتھ ایک بار شاپنگ کے لئے مدینہ منورہ کی مارکیت میں گئے۔ مہمانوں کے ساتھ ایک چھوٹی بچی بھی تھی جس نے گڑیا خریدنے کی فرمائش کر دی۔ ویسے تو مارکیٹ میں ہر قسم کی گڑیائیں تھیں حتیٰ کہ چین کی ساختہ کھلونا "بار بی دال" بھی تھی لیکن ایک دکان پر کچھ عجیب سی گڑیائیں نظر آئیں ۔ جن کا جسم تو پورا تھا ہاتھ پاؤں بھی تھے ، سر کے بال بھی تھے لیکن چہرے کے خدو خال نہ تھے صرف باؤنڈری تھی چہرے کی۔ آنکھیں ، منہ ، ہونٹ ، پلکیں اور ٹھوڑی وغیرہ معدوم تھیں۔ میں اور میری نصف بہتر حیران تھے کہ یہ گڑیا کیسی ہے ۔ آخر ہمت کر کے سعودی دکاندار سے دریافت کیا کہ یہ کیسی گڑیا ہے تو جواب ملا کہ یہ "اسلامی گڑیا " ہے۔
اب خان صاحب کے "اسلامی چہرے" کو دیکھا تو کئی برس پرانا یہ وقوعہ یاد آ گیا اور واقعی خان صاحب نے درست ہی فرمایا ہے کہ تصاویر دیکھ کر "ثوابِ دارین " حاصل کریں۔ کون بے وقوف مفت کے اس "ثواب" کو ہاتھ سے جانے دے گا۔ اس لئے جناب ہم تو کل سے سینکڑوں بار ان کی ذاتی "اسلامی"تصاویر کی سینکڑوں بار زیارت کر چکے ہیں تا کہ زیادہ سے زیادہ ثواب کما لیں۔
پہلی تین تصاویر اور آخری تصویر جو کوریا میں ہےمیری ہیں اوراپ جھوٹے ہیں
سعودیہ میں تصاویر میری اتاری ہوئی ہیں
آپ کی بات تسلم کر لیتا ہوں کہ میں جھوٹا ہوں ۔۔۔۔ مگر میرے موکل اب بھی اسی بات پر اڑے ہوئے ہیں کہ ان پیش کی گئی تصاویر میں ایچ اے خان کی کوئی تصویر نہیں ہے۔بہتر ہے غلط بیانی سے پرہیز کریں
ہماری محفل کے چند اراکین، جن کے نام بوجہ نہیں لکھ سکتا، نے یہ ساری اور اس کے علاوہ بھی پتہ نہیں کون کون سی تصاویر سیو کر لی ہوں گیچلیں احباب کو پسند نہیں ارہی تو ہٹالیتا ہوں
ہماری محفل کے چند اراکین، جن کے نام بوجہ نہیں لکھ سکتا، نے یہ ساری اور اس کے علاوہ بھی پتہ نہیں کون کون سی تصاویر سیو کر لی ہوں گی
کیوں کہ پھر آپ خریدیں گے نہیں۔۔۔جی دیدار ہوگیا آپ کے اسپئیر پارٹس کا۔ پورا پروٹوٹائپ دکھانے سے کیوں گریز کررہے ہیں؟
آپ کی بات تسلم کر لیتا ہوں کہ میں جھوٹا ہوں ۔۔۔ ۔ مگر میرے موکل اب بھی اسی بات پر اڑے ہوئے ہیں کہ ان پیش کی گئی تصاویر میں ایچ اے خان کی کوئی تصویر نہیں ہے۔
احد کی پہاڑی پر منرل واٹر کی بوتل آپ نے ہے پی کر پھینکی ہوگی۔۔۔ہے کوئی جو پہچانے کہ یہ کہاں کی تصویر ہے
احد کی پہاڑی پر منرل واٹر کی بوتل آپ نے ہے پی کر پھینکی ہوگی۔۔۔
ویسے انکل جی یہ دھاگہ شروع ہی مزاح سے ہوا تھا۔۔۔یہ اپ کا معیار مزاح ہے۔
چلو بیٹا اپ بھی خوش رہو اس میں
میں نے تو کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا کہ بیچاری کھلونا گڑیا کو بھی نہیں بخشا جائے گا۔ فیس بک پہ اکثر ایسی تصاویر نظر آتی تھیں جن میں طالبان دور حکومت کی کسی کار کو شٹل کاک برقعے میں لپٹا دکھایا جاتا تھا اور میں سمجھتا تھا کہ صرف تفریح طبع کے لئے لوگ ایسی تصاویر بناتے ہوں گے۔ لیکن آپ نے جو کچھ بتایا ہے اسکے بعد تو یہ بھی کچھ بعید از قیاس نہیں کہ کاریں بھی آرڈر پر تیار ہونا شروع ہوجائیں کہ جناب اتنی اسلامی کاریں بھجوادو۔ اب یہ تو خان صاحب ہی بہتر بتا سکتے ہیں کہ انہیں کسی نے بتایا ہو کہ بھائی یہ اسلامی تصاویر کھنچوانے کا درست طریقہ ہے۔جب ہمارا قیام سعودیہ میں تھا تو پاکستان سے آئے ہوئے مہمانوں کے ساتھ ایک بار شاپنگ کے لئے مدینہ منورہ کی مارکیٹ میں گئے۔ مہمانوں کے ساتھ ایک چھوٹی بچی بھی تھی جس نے گڑیا خریدنے کی فرمائش کر دی۔ ویسے تو مارکیٹ میں ہر قسم کی گڑیائیں تھیں حتیٰ کہ چین کی ساختہ کھلونا "بار بی ڈال" بھی تھی لیکن ایک دکان پر کچھ عجیب سی گڑیائیں نظر آئیں ۔ جن کا جسم تو پورا تھا ہاتھ پاؤں بھی تھے ، سر کے بال بھی تھے لیکن چہرے کے خدو خال نہ تھے صرف باؤنڈری تھی چہرے کی۔ آنکھیں ، منہ ، ہونٹ ، پلکیں اور ٹھوڑی وغیرہ معدوم تھیں۔ میں اور میری نصف بہتر حیران تھے کہ یہ گڑیا کیسی ہے ۔ آخر ہمت کر کے سعودی دکاندار سے دریافت کیا کہ یہ کیسی گڑیا ہے تو جواب ملا کہ یہ "اسلامی گڑیا " ہے۔
اب خان صاحب کے "اسلامی چہرے" کو دیکھا تو کئی برس پرانا یہ وقوعہ یاد آ گیا اور واقعی خان صاحب نے درست ہی فرمایا ہے کہ تصاویر دیکھ کر "ثوابِ دارین " حاصل کریں۔ کون بے وقوف مفت کے اس "ثواب" کو ہاتھ سے جانے دے گا۔ اس لئے جناب ہم تو کل سے سینکڑوں بار ان کی ذاتی "اسلامی"تصاویر کی سینکڑوں بار زیارت کر چکے ہیں تا کہ زیادہ سے زیادہ ثواب کما لیں۔