کسی کے پاس امین صاحب کی یاہو کی پہچان ہے تو اس پر انہیں اطلاع کر دیں۔
میرے پاس بلکل نہیں ۔۔ بلکے میرا دل ہے جسکے پاس ہے وہ مجھ تک پہنچا دے میری روٹی ہضم نہیں ہورہی ۔۔بہت عرصے سے تنگ نہیں کیا امین ص کو ۔۔تو ذرا ستا کے آؤں
پر میرے پاس یاہو ہی نہیں ہے
کسی کے پاس امین صاحب کی یاہو کی پہچان ہے تو اس پر انہیں اطلاع کر دیں۔
م س ن تو ہے ناں، اس پر بھی یاہو کی پہچان add ہو جاتی ہے۔ نایاب بھائی کے پاس ضرور ہو گی۔ ارے ہاں اسپیریڈر کے پاس بھی ہے۔
اسپیریڈر نے دینی نہیں ہے نایاب بھیا کے پاس بھی شاید نا ملے ۔۔
کوئی کسی کی آئی ڈی بناِ بتائے تو نہیں دے سکتے ناں
میرا بڑا دل ہے امین ص کو اک فیک آئی ڈی بناکر تنگ کرکے آؤں
کم از کم میں تو ایسا نہیں کروں گاکسی کے پاس امین صاحب کی یاہو کی پہچان ہے تو اس پر انہیں اطلاع کر دیں۔
پر میرے پاس یاہو ہی نہیں ہے
کونسا حادثہ ۔؟ سر دیوار پے دے مارنے کا ؟ یا کچھ اور حادثہ بھی تھآ مجھے بھی بتاؤ
کس حادثے کی بات کررہے ہو
اسپیریڈر نے دینی نہیں ہے نایاب بھیا کے پاس بھی شاید نا ملے ۔۔
کوئی کسی کی آئی ڈی بناِ بتائے تو نہیں دے سکتے ناں
میرا بڑا دل ہے امین ص کو اک فیک آئی ڈی بناکر تنگ کرکے آؤں
تو اس میں کیا بُرا ہے۔ پاکستان میں تو ویسے بھی مردہ مرغے مرغیاں، کوئے، چیل، کُتے اور گدھے کا گوشت کھا لیا جاتا ہے۔ تو اُلو کا قورمہ اور بھنا ہوا گدھ پسند کر لیا تو کوئی بات نہیں۔
فہیم بھائی شکل سے تو نہیں لگتا آپ یہ سب کھاتے ہو
ایک بار ایسا ہوا تھا کہ۔
میں، حجاب، سارہ اور عمار نے مل کر چیٹ کی تھی عزیز امین سے یاہو پر
وہ عمار کے پاس ایڈ تھے عمار صاحب اکیلے بور ہورہے تھے تو انہوں نے ریکویسٹ کرکے ہم سب کو ایڈ کرلیا تھا۔
لیکن یہ نہیں بتایا تھا کہ یہ محفل کے لوگ ہیں۔
پھر تو مت پوچھیں باجو
سارہ اور عمار تو خاموش رہے لیکن میں نے اور حجاب نے وہ باتیں کی کہ عزیز امین صاحب سر پر پیر رکھ کر بھاگ لیے تھے
جن میں میری چند باتیں یہ تھیں کہ۔
مجھے الو کا قورمہ اور بھنے ہوئے گِدھ پسند ہیں
او اچھا میں سمجھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم
اپیا جی
محترم عزیز امین جی کی دوستی پر مجھے اتنا مان ہے کہ
بنا ان سے پوچھے آپ کو ان کی آئی ڈی سکتا ہوں ۔
بہت معصوم اور سادہ سی شخصیت ہیں وہ ۔
نایاب
کم از کم میں تو ایسا نہیں کروں گا
ebuddy.com ویب میسنجر استعمال کر لیں