جبکہ ان کا کہنا ہے کہ وہ احتجاج کر رہے ہیں خاموش احتجاج
ت تیشہ محفلین ستمبر 2، 2009 #182 تو یہ تو اور بھی اچھا ہے خاموش ہی تو ہیں بولُ کر انہوں نے کرنا بھی کیا ہے امین ص کا یہ سب کچھ پڑھکے دل کرتا ہوگا میں بوچھی سس کا سر پھاڑ سکتا کاش ۔۔
تو یہ تو اور بھی اچھا ہے خاموش ہی تو ہیں بولُ کر انہوں نے کرنا بھی کیا ہے امین ص کا یہ سب کچھ پڑھکے دل کرتا ہوگا میں بوچھی سس کا سر پھاڑ سکتا کاش ۔۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 2، 2009 #184 ارے بھائی مجھے صرف یہ معلوم کرنا ہے کہ شادی ہو گئی ہے تو ولیمے کا مینو کیا تھا؟
ر راجہ صاحب محفلین ستمبر 2، 2009 #185 ولیمہ کھانے کا حق صرف اسی مہمان کو ہو گا جو پچاس بار بور کی گردان کرے گا
عسکری معطل ستمبر 2، 2009 #188 مینو میں گوشت نا ممکن ہو گا سبزیاں پکیں گیں اپنے عزیز امین جانوروں پر طلم نہیں دیکھ سکتے
ر راجہ صاحب محفلین ستمبر 2، 2009 #189 abdullah007 نے کہا: مینو میں گوشت نا ممکن ہو گا سبزیاں پکیں گیں اپنے عزیز امین جانوروں پر طلم نہیں دیکھ سکتے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوب بھائی جی
abdullah007 نے کہا: مینو میں گوشت نا ممکن ہو گا سبزیاں پکیں گیں اپنے عزیز امین جانوروں پر طلم نہیں دیکھ سکتے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوب بھائی جی
شمشاد لائبریرین ستمبر 2، 2009 #194 ظاہر ہے جانور گوشت والے ہی ہوں گے ناں، دال سبزی والے تو ہونے سے رہے۔
ت تیشہ محفلین ستمبر 5، 2009 #197 امین ص کہاں ہیں آپ دیکھئیے یہاں لوگ آپکے ولیمے کی تیاریاں کررہے ہیں چھوٹے بھا کو نہیں دعوت دینی کیا ؟
امین ص کہاں ہیں آپ دیکھئیے یہاں لوگ آپکے ولیمے کی تیاریاں کررہے ہیں چھوٹے بھا کو نہیں دعوت دینی کیا ؟
فہیم لائبریرین ستمبر 5، 2009 #198 ولیمہ کی بات سے پہلے یہ تو معلوم کرلیں کہ۔ کہیں امین صاحب کے ساتھ وہی حادثہ تو نہیں ہوگیا۔ جس کا ذکر کرتے رہتے لوگ ان کی شادی کو لے کر
ولیمہ کی بات سے پہلے یہ تو معلوم کرلیں کہ۔ کہیں امین صاحب کے ساتھ وہی حادثہ تو نہیں ہوگیا۔ جس کا ذکر کرتے رہتے لوگ ان کی شادی کو لے کر
شمشاد لائبریرین ستمبر 6، 2009 #199 کسی کے پاس امین صاحب کی یاہو کی پہچان ہے تو اس پر انہیں اطلاع کر دیں۔
ت تیشہ محفلین ستمبر 6، 2009 #200 fahim نے کہا: ولیمہ کی بات سے پہلے یہ تو معلوم کرلیں کہ۔ کہیں امین صاحب کے ساتھ وہی حادثہ تو نہیں ہوگیا۔ جس کا ذکر کرتے رہتے لوگ ان کی شادی کو لے کر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کونسا حادثہ ۔؟ سر دیوار پے دے مارنے کا ؟ یا کچھ اور حادثہ بھی تھآ مجھے بھی بتاؤ کس حادثے کی بات کررہے ہو
fahim نے کہا: ولیمہ کی بات سے پہلے یہ تو معلوم کرلیں کہ۔ کہیں امین صاحب کے ساتھ وہی حادثہ تو نہیں ہوگیا۔ جس کا ذکر کرتے رہتے لوگ ان کی شادی کو لے کر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کونسا حادثہ ۔؟ سر دیوار پے دے مارنے کا ؟ یا کچھ اور حادثہ بھی تھآ مجھے بھی بتاؤ کس حادثے کی بات کررہے ہو