میری تصویر

تیشہ

محفلین




:eek:
امین ص کیسے آگئے یہاں :chatterbox:

میں ابھ ی آتی ہوں :battingeyelashes: روزہ کھول کے ۔ ہضم کرنے اس دھاگے میں ۔۔۔

cheerleader.gif
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی مشکل نہیں ہے۔ اور اتنے ڈھیر سارے دھاگے ہیں ان میں مٹرگشت کریں اور اپنے پیغامات عوام الناس تک پہنچائیں۔
 

ماوراء

محفلین
بھئی شادی کی ہے یا نہیں۔۔لیکن عزیز کے بغیر محفل بہت بور ہے۔ :(
عزیز یہاں کوئی ایک پیغام تو کر دیں اور یہ بھی بتا دیں کہ کم کم کیوں آ رہے ہیں۔
 

نایاب

لائبریرین
امین ص ، ہم نے سناُ ہے آپ نے شادی کرلی ہے بلکے آل ریڈی کررکھی تھی ۔۔:chatterbox: تو سنائیے کیسی ہیں بیگم بھابھی ؟ ابھی تک انہوں نے سر دیوار پے نہیں دے مارا :worried: ؟
یا مار مار کے عادی ہوچکیں ہیں :tongue:

chips.gif

السلام علیکم
اپیا جی
یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہو گی ۔
میرے محترم عزیز دوست عزیز امین جی ماشااللہ کنوارے ہیں ابھی ۔
اور مجھے یقین ہے کہ اللہ تعالی انہیں بہت اچھی بیگم سے نوازے گا ۔
انشااللہ
آپ بھی دعا کر دیا کریں ۔
نایاب
 

نایاب

لائبریرین
بھئی شادی کی ہے یا نہیں۔۔لیکن عزیز کے بغیر محفل بہت بور ہے۔ :(
عزیز یہاں کوئی ایک پیغام تو کر دیں اور یہ بھی بتا دیں کہ کم کم کیوں آ رہے ہیں۔

السلام علیکم
ماوراء بہنا
اپنے عزیز امین جی کچھ کچھ ناراض ہیں محفل سے ۔
کبھی کبھار اپنا پاسورڈ بھی بھول جاتے ہیں ۔
محفل میں نہ بھی ہوں تو ترچھی نظر محفل پر ہی ہوتی ہے ۔
معصوم فطرت جو ٹھہرے ۔
نایاب
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی
یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہو گی ۔
میرے محترم عزیز دوست عزیز امین جی ماشااللہ کنوارے ہیں ابھی ۔
اور مجھے یقین ہے کہ اللہ تعالی انہیں بہت اچھی بیگم سے نوازے گا ۔
انشااللہ
آپ بھی دعا کر دیا کریں ۔
نایاب




یہ ہوائی راجہ ص نے چھوڑی ہے :battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے ماورا عزیز صاحب کے بغیر خاصی اداس ہے۔

ماورا میرا مشورہ ہے کہ اپنی یاہو کی پہچان عزیز صاحب کو بھیج دو، تمہاری ساری اداسی دور ہو جائے گی۔
 
Top