میری تصویر

شمشاد

لائبریرین
تصویر تو نیگرافال پر ہے پر وہ نایاب جی کی گہرائی سے سوکھ گیا اس لیے دکھائی نہیں دے رہا

کون سوکھ گیا؟

اور یہ نایاب جی کی گہرائی ناپنے کا کون سا طریقہ آپ نے استعمال کیا ہے؟ مجھے بھی کسی کی چوڑائی اور لمبائی ناپنی ہے۔
 

تیشہ

محفلین
چند ایک جرائم ہوں تو کوئی یاد بھی رکھے۔:noxxx:





hehe.gif
 

طالوت

محفلین
زکریا سچ مچ سمجھ نہیں آئی اور نہ پیغام یاد آ رہا ہے ۔ ماسوائے اس کے کہ شاید یہ کہا تھا کہ عزیز خوف زدہ کیوں لگ رہے ہیں ۔ یا شاید کچھ اور طرح سے ۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
عزیز سے کچھ پوچھ بندہ بھول ہی جائے تو بہتر ہے۔ کہ جواب تو انہوں نے دینا ہی نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
عزیز صاحب نے اپنی تصویر imageshake پر اپلوڈ کی تھی۔ ابھی وہاں پر
Our web servers are experiencing high loads.
Please standby while we fix this. Sorry for the inconvenience.
مندرجہ بالا پیغام آ رہا ہے۔ اب یہ معلوم نہیں یہ ان کی تصویر کی وجہ سے آ رہا ہے یا ویسے ہی۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مجھے یہاں کوئی تصویر تو نظر نہیں آئی البتہ بہت سی جگہ پر یہ لکھا ہوا نظر آیا ہے کہ ”زیک نے يہ پغام حذف کيا “ یہ کیوں
 

تعبیر

محفلین
عزیز صاحب نے اپنی تصویر imageshake پر اپلوڈ کی تھی۔ ابھی وہاں پر
our web servers are experiencing high loads.
Please standby while we fix this. Sorry for the inconvenience.
مندرجہ بالا پیغام آ رہا ہے۔ اب یہ معلوم نہیں یہ ان کی تصویر کی وجہ سے آ رہا ہے یا ویسے ہی۔

میرے ساتھ اور میری باری میں ہی ہمیشہ ایسا کیوں ہوتا ہے :( مجھے رونا بھی نہین آ رہا اس بات پر
 

علی ذاکر

محفلین
تعبیر جی لیکن آپ نے ایک بہت ہی پر کشش اور خوبصورت تصویر دیکھنے سے محرام ہو گئ ہیں اگر میں نے اس کو کاپی کی ہوتی تو دوبارہ پیسٹ کر دیتا اب تو عزیز صاحب ہی دوبارہ لگا سکتے ہیں !

مع السلام
 

شمشاد

لائبریرین
میرے ساتھ اور میری باری میں ہی ہمیشہ ایسا کیوں ہوتا ہے :( مجھے رونا بھی نہین آ رہا اس بات پر

ٹشو ختم ہو گئے ہوں گے اس لیے رونا نہیں آ رہا ہو گا۔

ارے بھئی بتایا تو ہے کہ ان کی تصویر کی وجہ سے یا کسی اور وجہ ہے مندرجہ ذیل پیغام آ رہا ہے :

our web servers are experiencing high loads.
Please standby while we fix this. Sorry for the inconvenience.

آپ سٹینڈ بائی رہیں، ایسا نہ ہو کہ پھر تصویر دیکھنے سے محروم ہو جائیں۔

علی بھائی اب کے ضرور نقل کر لیجیئے گا۔
 

ابو کاشان

محفلین
میری معلامات کے مطابق اس پوسٹ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس میں سب سے زیادہ پوسٹیں حذف کی گئی ہیں اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ان میں شمشاد بھائی کی پوسٹیں بھی حذف ہوئی ہیں۔:eek:
 
Top