ابو کاشان
محفلین
تعبیر آپ نے نہیں دیکھی ؟
مع السلام
میں بھی اس سعادت سے محروم رہ گیا۔
تعبیر آپ نے نہیں دیکھی ؟
مع السلام
میرے ساتھ اور میری باری میں ہی ہمیشہ ایسا کیوں ہوتا ہے مجھے رونا بھی نہین آ رہا اس بات پر
پر مجھے نہیں سمجھ آتی میری تصویر کس کھاتے میں حذف کی گی؟
ابھی بھی تصویر نظر آ رہی ہے۔ موقعے سے فائدہ اٹھا لیں۔