چھوٹاغالبؔ
لائبریرین
ارے صاحب، ہمارے جیتے جی ہر گز پریشان نہ ہوںجناب چھوٹا عاقب
میں ابھی ایک دن سے اس محفل میں ایڈ ھوا ھوں یور ابھی زیادہ جانیچ نہیں رکھتا جیسے جواب دینے کیلئے باوجود کوشش کہ میں کامیاب نہیں ھوسکا کہ کس طرح دوسرے کی تحریر کو ھائلائٹ کرتے ھیں اگر آپ راھنمائی فرمائیں گے تو شکرگزار ھوں گا
کسی بھی تبصرے کے بائین کونے میں باریک سا نیلے رنگ میں لفظ "جواب" لکھا ہوتا ہے
آپ وہاں کلک کریں گے تو اس تبصرے کا جواب دینے کیلئے ایک ٹیکسٹ بکس آئے گا، وہاں لکھیں اور جواب ارسال کریں پر کلک کر دیں
اسی کونے میں کچھ آئیکن کی قظار بھی ملے گی
جہاں پسند، ناپسند، متفق ، زبردست، دوستانہ وغیرہ لکھا ہوگا
جو تحریر جیسی لگے ویسی ہی ریٹنگ پر کلک کر دیں
مثلا تحریر بہت اچھی ہے تو زبردست پر کلک کر دیں