حمزہ کاظمی
محفلین
السلام علیکم آج میری سالگرہ ہے










نبیل نے کہا:سالگرہ مبارک ہو حمزہ بیٹے۔۔ جیتے رہو۔
امن ایمان نے کہا:سوئیٹ حمزہ
سالگرہ مبارک!![]()
آپ کے اس خاص دن پر بہت سارا پیار اور دعائیں۔۔!
شکفتے نبیل اس طرح کی کوئی تصویر تو نہیں مانگ رہے۔۔؟
![]()
lol۔تیلے شاہ نے کہا:اس ماہ میں شرح پیدائش کچھ زیادہ نہیں ہے
![]()
میری طرف سے بھی مبارک ہو