مبارکباد میری سالگرہ

سیدہ شگفتہ

لائبریرین




cake.jpg





 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
حمزہ ، بیٹا جی یہ اوپر پہلا کیک آپ کا اور آپ کے سب چاچو اور پھوپھیوں کا ہے اور دوسرا صرف میرے لئے ہے اسے کوئی ہاتھ نہ لگائے
 

نبیل

تکنیکی معاون
شگفتہ، مجھے کچھ یوں لگ رہا ہے کہ بھتیجے نے پھوپھی کا منہ اسی کیک میں دے دیا تھا۔۔ وہ تصویر بھی پوسٹ کیجیے نا۔ :)
 

خرم

محفلین
جیتے رہئے اور خوش رہئے۔ اللہ عمر دراز کرے اور اپنے پیاروں کے راستے پر چلنے کی آپ کو ہم کو سب کو توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

سالگرہ مبارک۔ :D
 

امن ایمان

محفلین
سوئیٹ حمزہ

سالگرہ مبارک!
flower.gif


آپ کے اس خاص دن پر بہت سارا پیار اور دعائیں۔۔! :)

شکفتے نبیل اس طرح کی کوئی تصویر تو نہیں مانگ رہے۔۔؟:)

4.gif
 

دوست

محفلین
مبارکباد بھئی
یار میں تمہیں مبارک ہی نہیں دے سکا لگتا ہے ان دنوں میرا نیٹ خراب تھا۔ :roll:
خیر اب سہی جُگ جُگ جیو۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
امن ایمان نے کہا:
سوئیٹ حمزہ

سالگرہ مبارک!
flower.gif


آپ کے اس خاص دن پر بہت سارا پیار اور دعائیں۔۔! :)

شکفتے نبیل اس طرح کی کوئی تصویر تو نہیں مانگ رہے۔۔؟:)

4.gif


امن میں کب سے اداس پنچھی بنی بیٹھی تھی اور ابھی آپ کی پوسٹ اور فوٹوگرافی دیکھ کر میری تو ہنسی ہی نہیں رک رہی ۔۔۔ میں غلطی کی کیمرہ آپ کے ہاتھ میں دے دیا :)

اور یہ بھی کم نہیں ہے جو آپ نے دکھایا ہے حمزہ نے جو کل میرے ساتھ کیا وہ بھی سن لیں۔ مجھے بخار سے سردی لگ رہی تھی تو میں کمبل اوڑھ کے سو گئی گہری نیند ۔ کسی وقت میرا پاؤں سے ذرا سا کمبل سے ہٹ گیا۔ نہیں معلوم کب یہ صاحب میرے کمرے میں تشریف لائے اور ایک جگ میں پانی بھر لائے ٹھنڈا اور میرے پاؤں پر ڈالنا شروع کر دیا آہستہ آہستہ ۔۔ ۔ جب میری آنکھ کھلی کمبل سمیت بیڈ میری کمر تک بھیگ چکا تھا پھر جو مجھے سردی لگی اور دماغ پہ چڑھی گرمی نہیں پوچھیں کیا حال ہوا ہے کل سے اب تک ۔۔۔ :)
 
Top