مبارکباد میری سال گرہ

تیشہ

محفلین
ماہ وش نے کہا:
جی باجو میں‌نے اپنے الفاظ‌ واپس لے لئے ،،، اچھا یہ بتائیں‌کہ آپ کو ڈرائنگ کا شوق بھی رہا ہے یا ویسے ہی عطیہ خداوندی ہے ۔



جی نہیں مجھے ڈرائینگ نہیں آتی ۔ سکول میں تھی تو بنایا لیا کرتی اور بعد میں کچھ عرصہ فائن آرٹ کا کورس لیا مگر اکتا کر ادھورا چھوڑا ۔ نہیں شوق مجھے ۔ :?
یا کبھی بنائی ہی نہیں ڈرائینگ ۔ بناؤں تو پھر لکیریں کیھنچ لیتی ہوں ۔ کچھ کچھ ۔
 

ماہ وش

محفلین
لو جی اعجاز صاحب تو آئے ہی نہیں‌ ، ان کے بغیر ہی سب کھا پی کر چلے گئے ،،، لیکن آپ تھے کہاں ،، بہت مصروف ہیں‌کیا آج کل
 
Top