ماہ وش نے کہا:ہائیں یہ کیا تحفہ ہوا تفسیر صاحب ،، یہاںتو کچھ بھی نہیںہے ،، نہیںنا کوئی اچھا سا تحفہ دیںنا ۔۔ قسم سے آپ بھی کنجوس نکلے دوسروں کی طرح،، چی چی چی چی
ماہ وش نے کہا:ہائیں یہ کیا تحفہ ہوا تفسیر صاحب ،، یہاںتو کچھ بھی نہیںہے ،، نہیںنا کوئی اچھا سا تحفہ دیںنا ۔۔ قسم سے آپ بھی کنجوس نکلے دوسروں کی طرح،، چی چی چی چی
ماہ وش نے کہا:بوچھی باجو آپ بھی نہیںآئیں،، کہاںگئے سب کے سب ، کوئی ہے ،،،،،،،
ماہ وش نے کہا:تفسیر صاحب کچھ زیادہ ہی پرسنل ہو رہے ہیںآپ ، عادت سے مجبور ہیں یا کوئی اور مسئلہ ہے ۔۔
براہ کرم کسی ممبر کے بارے یہ “دو نمبری“ کی اصطلاح مت استعمال کیجئے گا۔ یا تو یہ بتائیں کہ انہوں نے کیا دو نمبری کی ہے جس کی شکایت کر رہی ہیں یا پھر اپنے الفاظ واپس لیںماہ وش نے کہا:باجو تفسیر صاحب استاد آدمی ہیں ،، پکے دو نمبری ہیں ،، ان سے کوئی ایک نمبر کام ہو ہی نہیںسکتا ،، پر آپ کو تو ان کی ہاںمیںہاںنہیں ملانی چاہیئے نہ ،، ہے کہ نہیں۔۔ ۔۔
شکریہماہ وش نے کہا:اوئے ہوئے الفاظ واپس
بوچھی باجو پھر آپ ہی ان کے کام مروڑدیںتھوڑے سے
ماہ وش نے کہا:اچھا اچھا یہ اوتار آپ کا اپنا کار ہائے نمایاںہے بوچھی باجو ،، آپ تو اچھی خاصی آرٹسٹ ہیں ۔۔ ویسے اگر آپ ہی کی تصویر ہے تو خوب ہے ، اللہ نظر بد سے بچائے
جی باجو، مہ وش بہن نے اپنے الفاظ واپس لے لئےبوچھی نے کہا:تو کیا ماہ وش نے اپنے الفاظ واپس لئے چھوٹے بھیا یہ شکریہ کس بات کا ؟