مبارکباد میری سال گرہ

تیشہ

محفلین
:roll: تو آپ کیا چاہتے ہیں ماہ وش اب بتاکر اپنا گفٹ لینے آئیں :roll: :p ، آپ ایسے ہی دے دیں ۔ جانا کدھر ہے بھلا تفحہ ؟ رہے گا تو ادھر ہی نا ۔ :D :D
 

تیشہ

محفلین
ماہ وش نے کہا:
ہاں‌جی ہم آ گئے ہیں ،، کیا ہو رہا ہے ،، لو جی یہاں تو کوئی ہے ہی نہیں ۔۔ کہاں‌ہیں سب ،، حجاب ، جیہ ، سارہ ، ماورا باجو تفسیر صاحب ،، کہاں‌ہیں سب لوگ



لیں جب میں آتی ہوں ماہ وش ۔ تب آپ نہیں ہوتیں ۔ :?
 

ماہ وش

محفلین
لو جی قیصرانی بھی آ ہی گئے ،، ویل کم بیک ،، میری سال گرہ کی خوشی میں قیصرانی کے آنے کی خوشی بھی شامل ہو گئی ہے ۔۔
 

ماہ وش

محفلین
ارے یہاں تو کوئی آیا ہی نہیں‌ابھی تک ۔۔۔ کیا کریں ۔۔ ایسا کرتے ہیں آج کی پارٹی کینسل ،، اب یہ پارٹی سب کے صلح‌مشورے سے ہوگی ،، سب ایگری ہیں‌نہ ۔۔۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
:roll: لیں کونسا لنک ؟ کیسا لنک ؟ بڑے بھیا ادھر تو کچھ نہیں ۔ تو ماہ وش کے ساتھ ساتھ ہم سب کیا دیکھیں گے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
ماہ وش نے کہا:
باجو آپ نے بھی کوئی گفٹ نہیں دیا مجھ کو ۔۔۔

کیا لیں گی آپ مجھ سے گفٹ ماہ وش ؟

ماہ وش کے ہاں مسکراہٹ بھی ایک تحفہ ہی ہے۔ تو ایسا کریں آپ اس کر طرف مسکرا کر دیکھ لیں اور گفٹ مجھے بھیج دیں۔ ایڈریس تو آپ کے پاس ہے ہی میرا۔
 

ماہ وش

محفلین
ہائیں‌ یہ کیا تحفہ ہوا تفسیر صاحب ،، یہاں‌تو کچھ بھی نہیں‌ہے ،، نہیں‌نا کوئی اچھا سا تحفہ دیں‌نا ۔۔ قسم سے آپ بھی کنجوس نکلے دوسروں کی طرح‌،، چی چی چی چی
 
Top