میری فوٹوگرافی3: نظریاتی

تلمیذ

لائبریرین
4) عکس
293119_509270529088847_2038885952_n.jpg
یہ ایک باقاعدہ فن ہے اور ماہرین نے اس میں بہت زیادہ اختراعات کی ہیں۔ اس بارے میں شائقین کے لئے ایک ربط حسب ذیل ہے۔جنہیں دلچسپی ہو، وہ اسے سیکھ کر اس میں آسانی سے مہارت حاصل کر سکتے ہیں۔ بچوں کے لئے اس میں کافی کشش ہے۔ اور وہ ان عکسوں کو دیکھ کر بہت لطف اندوز ہوتے ہیں۔
ربط: http://mindbluff.com/shadow.htm
 
پردیسی

محفلین
میاں امجد صاحب۔۔۔ اب میں کہہ سکتا ہوں کہ آپ میں پروفیشنل فوٹو گرافر کی جھلک ہے۔
اچھی سوچ ۔۔ بہت خوبصورت فوٹوگرافی
ٹیگ کرنے کا شکریہ ۔۔ کیونکہ مجھے بہت اچھی تصویری دیکھنے کو ملیں
 
ملائکہ

محفلین
مجھے بھی ٹیگ کردیتے۔۔۔:(

بہت ہی اعلی تصاویر ہیں ۔۔۔ آپکی سوچ کا کینوس کافی وسیع ہے امید ہے وقت کے ساتھ ساتھ کام میں اور مہارت آتی جائے گی:)
 
بہت شکریہ جناب

شکریہ بھائی جان۔

بہت خوب ،محترم!

ایک ہم ہیں کہ لیا اپنی ہی صورت کو بگاڑ
ایک وہ ہیں ۔۔۔ جنہیں تصویر بنا آتی ہے
اپنی صورت تو ہم بھی بگاڑتے رہتے ہیں شہزاد بھائی بس کوشش جاری ہے بہتری کی۔

یہ کیلا کھایا بھی تھا بعد میں یا آپکی فوٹو گرافی کے چکر میں ضائع ہوا تھا:(

یا خدا ایک ہم کہ داد رسی کو کان دھرے بیٹھے تھے
وہ آئے بھی تو کیلے کا، دُکھڑا جھاڑ کر چلتے بنے

واہہہہہہہہہہہہہ
بہت خوب عکاسی
شکریہ بھائی

بہت زبردست آئیڈیاز کے ساتھ آپ کے سوچ کی بہترین عکاسی۔
واقعی میں مزہ آ گیا۔
شکریہ @ذولقرنین بھائی،

بہت ہی عمدہ
زبردست خاص کر کے خالی ہاتھ والی :)
شکریہ نیلم ہاتھ تو واقعی خالی رہتے ہیں پر ہم سمجھتے نہیں

محترم بہت ہی عمدہ :) آپ اپنے فن کا بہت مہارت سے اظہار کر رہے ہیں :)
شکریہ غدیر

:applause::applause::applause:
بہت ہی شاندار
کمال،دھمال اور بے مثال
:angel: بہت شکریہ

کمال کے آرٹسٹ ہو بھیا امجد میانداد۔
آرٹ ورک تو کمال ہے ہی، مجھے آپ کی فوٹوگرافی نے بہت متاثر کیا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بہت ترقی عطا فرمائے۔ آنکھیں ٹھنڈی ہو گئیں۔
بہت شکریہ امجد بھائی، آپ کی باتوں سے تو میری فوٹوگرافی کے لیئے کافی ممتا جھلک رہی ہے۔ :)

شکریہ وجی

واہ کیا خوبصورت اور تخلیقی کام ہے۔ ماشاءاللہ :) زبردست
شکریہ بھائی

بہت ہی بیوٹفل پکچرز ہیں امجد بھائی :thumbsup:
شکریہ عینی

دوست لگتا ہے آپ نے صرف کیلے پر ہی غور کیے رکھا :lol:

لاجواب
بہت ہی زبردست
شکریہ بلال بھائی

واہ دل خوش کردیا
کیا خوب فوٹوگرافی کی ہے
بارک اللہ فی علمک
بہت شکریہ جناب

یہ ایک باقاعدہ فن ہے اور ماہرین نے اس میں بہت زیادہ اختراعات کی ہیں۔ اس بارے میں شائقین کے لئے ایک ربط حسب ذیل ہے۔جنہیں دلچسپی ہو، وہ اسے سیکھ کر اس میں آسانی سے مہارت حاصل کر سکتے ہیں۔ بچوں کے لئے اس میں کافی کشش ہے۔ اور وہ ان عکسوں کو دیکھ کر بہت لطف اندوز ہوتے ہیں۔
ربط: http://mindbluff.com/shadow.htm
جی بہت زبردست فن ہے یہ بچوں کو بہت دلچسپی ہوتی ہے اس کھیل میں۔ پر میں نے یہاں کوئی باقاعدہ شکل بنانے کا نہیں سوچا تھا۔

میاں امجد صاحب۔۔۔ اب میں کہہ سکتا ہوں کہ آپ میں پروفیشنل فوٹو گرافر کی جھلک ہے۔
اچھی سوچ ۔۔ بہت خوبصورت فوٹوگرافی
ٹیگ کرنے کا شکریہ ۔۔ کیونکہ مجھے بہت اچھی تصویری دیکھنے کو ملیں
بہت شکریہ پردیسی بھائی، کلیجہ ٹھنڈا ہو گیا میرا، آپ کی بات سن کر، ورنہ تھوڑا سا غبار باقی تھا پرانا۔ سدا خوش رہیں آمین۔

زبردست کام جناب منفرد اور تخلیقی
:) شکریہ زبیر

شکریہ زین

خوبصورت تصاویر ہیں۔ بہت داد قبول فرمائیں۔
شمشاد میاں داد تو ہم نے ایسی قبول فرمائی کہ بس۔ :)

مجھے بھی ٹیگ کردیتے۔۔۔ :(

بہت ہی اعلی تصاویر ہیں ۔۔۔ آپکی سوچ کا کینوس کافی وسیع ہے امید ہے وقت کے ساتھ ساتھ کام میں اور مہارت آتی جائے گی:)
سوری بھئی، کوشش تو کی تھی جتنوں کو جانتا ہوں سب کو ٹیگ کروں۔ پر ملائکہ کو تو خود بھی پتہ چل جایا کرتا ہے نا :battingeyelashes:

تصویریں تو اچھی ہیں مگر بندہ بڑا " زخمایا " ہوا لگتا ہے
ہیں!! بھائی کہاں سے دیکھ لئے زخم میرے؟؟ :)

بہت زبردست امجد بھائی! :) :)
بہت شکریہ شعیب بھائی۔
 
یہ کیلا کھایا بھی تھا بعد میں یا آپکی فوٹو گرافی کے چکر میں ضائع ہوا تھا:(
یا خدا ایک ہم کہ داد رسی کو کان دھرے بیٹھے تھے
وہ آئے بھی تو کیلے کا، دُکھڑا جھاڑ کر چلتے بنے

لو جی مجھے تو اپنا پیغام کوٹ میں نہیں؟ مل رہا :grin:
دیکھ لیں جی اوپر۔ اور یہ دانتوں کا کچھ کریں، اتنے ڈینٹسٹ ہیں، چنے چاٹ بیچنے تو نہیں بیٹھے آپ لوگوں کے انہی مسائل کو حل کرنے کے لیئے ہوتے ہیں یہ لوگ۔
 
Top