میری فوٹوگرافی3: نظریاتی

بھلکڑ

لائبریرین
لاجواب فوٹو گرافی اور وہ جس میں اُڑ رہے ہو ناں وہ تو کمال کی ایڈیٹینگ بھی ہے!!!!!
ویسے میں سوچ رہا تھا اتنی اوپر سے واپس کس نے آنے دیا ہو:D
 
لاجواب فوٹو گرافی اور وہ جس میں اُڑ رہے ہو ناں وہ تو کمال کی ایڈیٹینگ بھی ہے!!!!!
ویسے میں سوچ رہا تھا اتنی اوپر سے واپس کس نے آنے دیا ہو:D
میں یہی کمال کہیں آزمانے کا سوچ رہا ہوں، سوچو بھلکڑ کیا کرو گے، کہاں منہ چھپاؤ گے۔
 
میں آپ کی بات کو پا نہیں سکا۔ خیر، جو بھی آپ نے کہا ٹھیک ہی کہا ہو گا۔ خوش رہئے۔
غلطی کر گیا حضور :) مکرر لکھنا مقصود تھا،
اور اس وجہ سے مکرر کہہ تھا :)

ع: رُوئے سخن کسی کی طرف ہو تو رُو سیہ

یہ آپ کا ارشاد ہے، ارشد میانداد صاحب، میرا نہیں۔ میری عسکری صاحب سے اس سطح کی بے تکلفی نہیں ہے۔
اپنی تکلفات کی ہوتی ہے چاشنی
اچھا ہے کچھ حجاب ابھی درمیاں رہے​
۔۔

عسکری صاحب سے میری ایسی بے تکلفی نہیں ہے، بھائی۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
میں یہی کمال کہیں آزمانے کا سوچ رہا ہوں، سوچو بھلکڑ کیا کرو گے، کہاں منہ چھپاؤ گے۔
بھائی یار کبھی کبھی غلطی ہو جاتی ہے بندے سے !!!!:p
میں بھول گیاتھا وہ والی بات یار!!!:p
لیکن میرا اچھا بھائی !!!!میرا بڑا بھائی !!!!:p
کتنا پیارا بھائی !!!!!!:p
اب نہیں ہوگی غلطی سے بھی غلطی!!!!
 
Top