شکر کرو زرداری نہیں کہا
آپ پہلے یہ بتائیں کہ آپ کس کی سائیڈ پر ہیںجبکہ وہ ابھی بکری نہیں بنے۔ ابھی ان کے بکری بننے میں کچھ عرصہ باقی ہے۔
شکر کرو زرداری نہیں کہا
میں حق کی طرف ہوں۔آپ پہلے یہ بتائیں کہ آپ کس کی سائیڈ پر ہیں
لو جی، وہ بھی الیکشن میں کھڑا ہو گیا۔میں حق کی طرف ہوں۔
کونسا حق ؟ ضیا یا اعجاز ؟میں حق کی طرف ہوں۔
آجکل پیچھے کون رہتا ہے بھائی جییہ بتا دیا تو پھر پیچھے کیا رہ جائے گا۔
بہت شکریہ امجد بھائی، آپ کی باتوں سے تو میری فوٹوگرافی کے لیئے کافی ممتا جھلک رہی ہے۔
اوہ، معذرت بعد میں دیکھی، قبول ہے قبول ہےامجد میانداد لکھنا تھا، ارشد میانداد لکھ دیا۔ (پوسٹ نمبر 71)
معذرت!
ہا ہا، 3 اِیڈئٹس دیکھی تھی ناہاہاہاہا، ممتا تو حوصلہ افزائی کرتی ہے نا بھیا!، کہو تو شفقتِ پدرانہ پیش کروں؟
نالائق، ان فالتو کی تصویروں پر اپنی زندگی خراب کرنے کی بجائے کوئی ڈھنگ کا کام کرو تو زندگی بن جائے گی تمہاری۔ میں جل کر رہ جاتا ہوں جب لوگ کہتے ہیں کہ میرا بیٹا ڈاکٹر ہے، انجینیئر ہے، مجھے افسوس ہوتا ہے یہ بتاتے ہوئے کہ میرا بیٹا اک نکما سا فوٹوگرافر ہے، اور افسوس کہ اسے کیمرہ بھی ٹھیک سے پکڑنا نہیں آتا۔ میں نے اپنا موبائل بیچ کر تمہارے لئے کیمرہ خریدا تھا، آج میں تمہارا کیمرہ بیچ کر اپنے لئے نیا موبائل خریدوں گا
بھئی مقصد تو ہرا سوچنا ہی ہے۔آپ خاتون ہیں اس لئے آپ کو ہری ہری سوجھنا یاد آیا جب کہ مجھے وہ ساون کا اندھا یاد آ گیا جس کوسب ہرا سوجھتا تھا۔