عرفان سعید
محفلین
بہت شاندار تصاویر ہیں۔
چلیں اس کے ساتھ ہی آپ کی اصل عمر بھی معلوم ہوگئی!!!ایک کھربوں سال پرانا فاسل ۔ (گھر کے الیکٹرک سوئچ بورڈ کی کھدائی کے دوران دریافت ہوا)
یا تو آپ یہ الفاظ صحیح کرلیں ورنہ ہمیں اپنی اردو صحیح کرنی پڑے گی!!!ہائی وے کی سڑھ کے کنارے بہت بڑے بولڈرز کی قدتری تراش خراش۔
اس بلڈنگ کو انوائنڈ کر دیںریاض شہر ۔میں مجدول ٹاور۔ اس کا نام مروڑ ٹاور ہوتا۔
چاند کی بہترین تصاویر کے لئے 1000 ملی میٹر کی کچھ اور ہی بات ہے۔ یہ کس فوکل لینتھ سے لی گئی؟چھت پر سے ایک بدر کامل کا منونہ۔
اس کے پیچھے کیا کہانی ہے؟پیرس کا ایک نمونہ جدہ میں
دل تو چاہا کہ انوائنڈ کردوں لیکن پھر نام بھی بدلنا پڑتا اس لیے چھوڑ دیا ۔چلو جانے دو ۔اس بلڈنگ کو انوائنڈ کر دیں
ہزار ایم ایم کی تو کیا ہی بات ہے کبھی آزمایا نہیں ۔ لیکن بہت مہنگے ہیں بھئی ۔ یہ 300 مم پر لی ہے ۔ لیکن ٹرائی پوڈ والی اس سے کافی بہتر ہے جو موبائل سے ریموٹ شٹر کنٹرول کے ذریعے لی ۔چاند کی بہترین تصاویر کے لئے 1000 ملی میٹر کی کچھ اور ہی بات ہے۔ یہ کس فوکل لینتھ سے لی گئی؟
یہاں لینز رینٹ بھی کر سکتے ہیں دو چار دنوں کے لئے۔ اگلے گرہن پر میرا یہی ارادہ ہے۔ہزار ایم ایم کی تو کیا ہی بات ہے کبھی آزمایا نہیں ۔ لیکن بہت مہنگے ہیں بھئی ۔ یہ 300 مم پر لی ہے ۔ لیکن ٹرائی پوڈ والی اس سے کافی بہتر ہے جو موبائل سے ریموٹ شٹر کنٹرول کے ذریعے لی ۔
وہ را فارمیٹ میں لی تھی اور کینن ایپ سے کچھ ایڈٹ بھی کی ہے ۔
اگلے گرہن پر میرا یہی ارادہ ہے۔
کہانی تو خیر کیا ہونی ہے ۔ بس چکیچیز ریسٹورینٹ کے آگے ایک شو پیس ہے ۔اس کے پیچھے کیا کہانی ہے؟
دو سال قبل سورج غروب ہوا اور پھر نہ طلوع ہوا؟دو سال قبل عید کے دن دمام شہر میں سمندر کے کنارے غروب آفتاب ۔