یادگار؟موٹروے کا ایک خوبصورت اور بامعنی مونومنٹ ۔۔۔ قلم ۔کتاب ۔۔۔۔ ( مونومنٹ کی اردو متبادل کیا ہو گی ؟ )۔
یادگارمونومنٹ کی اردو متبادل کیا ہو گی ؟
مجھے بھی یادگار بہت پسند آیا محمد تابش صدیقی بھائی نے بھی یہی کہا۔ لیکن کچھ کمی سی محسوس ہوتی ہے کہ یادگار کوئی ذاتی نشانی مثلاََ انگوٹھی ،قلم یا کسی (معروضی یاموضوعی)عمومی چھوٹی موٹی ذاتی نشانی کے لیے بھی عام استعمال ہوتا ہے ۔ جبکہ مونومنٹ کے لیے کچھ تجسیم اور تعمیر کا عنصر اور اس کا کسی عام جگہ پر واقع ہونے کا عنصر بھی شامل ہوتا ہے ۔
یادگار ان معنوں میں بھی مستعمل ہے۔جبکہ مونومنٹ کے لیے کچھ تجسیم اور تعمیر کا عنصر اور اس کا کسی عام جگہ پر واقع ہونے کا عنصر بھی شامل ہوتا ہے ۔