سید عاطف علی
لائبریرین
فاختہ اڑان بھرتے ۔
آخری تدوین:
ارے یار ۔ افسوس ۔سید عاطف علی میں نے نوٹ کیا ہے کہ آپ یہ تصاویر Imageur پر اپلوڈ کر رہے ہیں۔ وہ پبلک ہوسٹر ہے جو کچھ عرصہ بعد لنکس کو ایکسپائر کر دیتا ہے۔ ایک مشورہ دوں گا کہ اگر آپ ان تصاویر کو بہترین کوالٹی میں ہمیشہ کیلئے محفل کی زینت بنانا چاہتے ہیں تو اسے کسی اعلیٰ کوالٹی کے ہوسٹ جیسے Flickr پر اپلوڈ کر دیں۔
ان کو ایڈیٹ کر لیں اور نئی پوسٹس بہتر ہوسٹ پر ڈال دیںارے یار ۔ افسوس ۔
اور اتنی ساری جو پوسٹ کرچکا ؟
فلیکر کے علاوہ کو ئی اور اچھی سائٹ ہے ؟ان کو ایڈیٹ کر لیں اور نئی پوسٹس بہتر ہوسٹ پر ڈال دیں
ارے یہ تو بڑھیا کے بال ہیں ،یہ آک کا پھل ہے۔ سوکھنے کے بعد یہ بیج انتہائی ہلکے ریشم جیسے سفید پھول کے بیچ میں ہوں گے، اور ہوا کے سہارے اڑ کر کسی دوسری جگہ نئے پودے اگائیں گے۔
Calotropis procera - Wikipedia