سید عاطف علی

لائبریرین
ایک خوبصورت واٹر بک ۔
jusoZWe.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
فلیکر کے علاوہ کو ئی اور اچھی سائٹ ہے ؟
در اصل وہاں سے شاید سپیس کی کچھ وارننگ آنے لگی تھی یا کچھ اور مسئلہ تھا ۔ پہلے فلکر سے ہی کیا کرتا تھا ۔ پھر میں نے بھی دیکھا کئی محفلین امیج-گر۔ کے ذریعے پوسٹ کر رہے ہیں سو میں نے بھی کر دیا ۔ ابھی تو بہت اچھے نمونے اور باقی ہیں ۔ :(
زیک کا کافی تجربہ ہے۔ ان سے پوچھ لیتے ہیں۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ان کی بعض تصاویر بالکل پروفیشنل فوٹوگرافر جیسی ہیں۔ معلوم نہیں کونسا کیمرہ سسٹم و طریقہ استعمال کر رہے ہیں۔

یہ کینن ڈی 200 اینٹری لیول کیمرہ ہے (امریکہ میں ایس ایل ٹو نام ہے) ۔ پہلے ڈی 80 کا ارادہ کیا تھا مگر یہ ایک ڈیل میں کافی سستا مل رہا تھا سو یہی لے لیا ۔ بعد میں ایک لینس بھی 75-300 ایم ایم کینن ہی کا اور لیا ۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
75-300 ملی میٹر والے لینز سے؟
اڑان میں آپ کو فیلڈ سیٹ موقع ہی نہیں ملتا پھر آپ فوکس میں کیمرے کی سپیڈ پر زیادہ انحصار کرتے ہیں ۔ ۔خصوصا چھوٹے پرندوں میں ۔
چمگادڑیں تو بہت ہی بڑی تھیں سو کچھ بہتر آگئیں ۔
 
Top