سید عاطف علی
لائبریرین
را فارمیٹ اور ٹرائیپوڈ پر ایک چھت کا نمونہ ۔
کمال است! آپ کو رویت ہلال کمیٹی میں ہونا چاہئے۔را فارمیٹ اور ٹرائیپوڈ پر ایک چھت کا نمونہ ۔
اکیسویں کا چاند دیکھنے کے لیے ؟کمال است! آپ کو رویت ہلال کمیٹی میں ہونا چاہئے۔
گوگل ٹرانسلیٹ میں چیک کیا تو پتہ چلا کہ فارسی میں 'دریائی گھوڑے' کو 'اسبِ آبی' کہتے ہیں۔ مزید چیک کیا تو پتہ چلا کہ عربی میں اسے 'فرس نہر' کہتے ہیں۔ یعنی یہ تینوں تقریباً ہم معنی الفاظ ہیں۔ اب یہ اصطلاح پہلے کس زبان میں آئی، اور پھر کس زبان نے اپنائی، یہ محققین جانیں۔ہپو پوٹومس ۔ نہ جانے کیوں اسے دریائی گھوڑا کہا جاتا ہے ؟