بہت شکریہواہ بھئی ۔ خوبصورت بجریگر کلیکشن ۔
صحیح کہا۔واہ آپ کی محبتیں بہت خوبصورت ہیں.
وہ آرام کر رہے تھے۔ جب انھیں پنجرے سے نکالا ہو تو راجو اور انار کلی کو باہر آنے کی اجازت نہیں۔بہت خوبصورت ہیں۔ لیکن راجو اور انار کلی کہاں ہیں؟
سرگوشیوں کی سمجھ تو نہ آتی ہو گی؟اری واہ شوق تو نرالے ہیں آپ کے۔
جب یہ اپنی بولیاں بولتے ہوں گے کیا حسین سماں ہوتا ہو گا کیوں کہ پرندوں کا چہچہانا مجھے بے حد پسند ہے صبح صبح میرے کمرے کی کھڑکی پہ چڑیاں آ کے چہکتی ہیں بلکہ آکے بیٹھ گئی ہیں سرگوشیاں شروع ہیں ان کی
باقی رنگ بھی دکھاتے ہیں جلدی۔آپ کی محبتوں کے رنگ بہت خوب صورت ہیں!
ہمیشہ سے کہتا آرہا ہوںصحیح کہا۔
اچھا۔۔۔ ہم نے تو سنا ہی نہیں تھاہمیشہ سے کہتا آرہا ہوں
ماشاءاللہ نرالا شوق ہے مگر خوبصورت ہے