میری محبتیں بھی عجیب ہیں

یہ گھروں میں پالنے والے ہیں۔ باہر سردی میں نہیں رہ سکتے اور نہ ہی اپنے گھونسلے بناتے ہیں۔
اصل میں ہم لوگ خریدتے ہیں تو لوگ اِن پرندوں کو قید کرکے بیچنے کا پیشہ اختیار کرلیتے ہیں جب ہم خریدنا ہی بند کردیں گے تو وہ قید بھی نہیں کریں گے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

یہاں کی آب و ہوا کے لحاظ سے بات کر رہے ہیں ہم بھائی۔
پاکستان میں تو کبھی بھی ہم پرندے نہ پالیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویسے بھی آپ بہت پیار سے رکھتی ہیں نظر آرہا ہے ہمیں
جی ہاں ۔۔۔ بہت خیال رکھتے ہیں ہم اپنے 23 طوطوں اور راجہ رانی کا۔ اپنے باغیچہ کا اور سبز بھتنی کا بھی۔
کل ایک اور تصویر ملی ہے جس میں وہ موجود ہے۔
 
5b33968e5e48ec1f008b4588

مجھے بلیوں کا بہت شوق ہے پر میری گھر والی اور بچے ڈرتے ہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مجھے بلیوں کا بہت شوق ہے پر میری گھر والی اور بچے ڈرتے ہیں
ہمیں گھر میں رکھنے کے لئے بلیاں پسند نہیں لیکن دور دور سے اچھی لگتی ہیں۔ ایک بلی کے بچے کا ایڈوانس بھی دے دیا تھا اس کی پیدائش کے فوراً بعد۔ اس کا سامان بھی سب لے لیا۔ 5 ہفتے قلوپطرہ کو اپنی ماں کے ساتھ ہی رہنا تھا۔ لیکن جس دن ہمیں ملنی تھی تو معلوم ہوا کہ اس نے غلطی سے وہ کسی اور کو بیچ دی ہے ۔ دوسر بلی کی آفر کی لیکن انکار کر دیا ہم نے اور ایڈوانس کی رقم واپس لے لی۔
 
یہ کیا بلیوں کے لئے بھی ایڈوانس میں رقم دی جاتی ہے ہمارے یہاں کراچی میں ایمپریس مارکیٹ میں پرندوں بلیوں کو لینا ہوتا ہے تو اُسی وقت میں جاکر ہاتھوں ہاتھ خریداری ہوجاتی ہے
 
Top