گُلِ یاسمیں
لائبریرین
دکانوں پر تو ایسے ہی ہوتا ہے۔ لیکن کچھ لوگ پرائیویٹ بھی بیچتے ہیں ۔ جیسے ہی ان کے پاس بلیوں کے بچے ہوتے ہیں تو وہ خریداروں سے ایڈوانس رقم لے کر ان کی پسند والے بچے کو ان کے لئے مخصوص کر دیتے ہیں۔ بزنس بنا لیا ہے اس مشگلے کو کچھ لوگوں نے جو کہ خاصا منافع بخش ہے۔ طوطوں وغیرہ کے سلسلہ میں بھی یہی کچھ ہے۔یہ کیا بلیوں کے لئے بھی ایڈوانس میں رقم دی جاتی ہے ہمارے یہاں کراچی میں ایمپریس مارکیٹ میں پرندوں بلیوں کو لینا ہوتا ہے تو اُسی وقت میں جاکر ہاتھوں ہاتھ خریداری ہوجاتی ہے