مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

عسکری

معطل
بھائی جی ان کے والد کی تب وفات ہوئی تھی تو بہنوں (امی+خآلہ ) نے رشتے کر دیے کہ بچے یتیم ہیں خؤد کو بے آسرا نا سمجھیں :(
 
محمد امین

لائبریرین
بھائی جی ان کے والد کی تب وفات ہوئی تھی تو بہنوں (امی+خآلہ ) نے رشتے کر دیے کہ بچے یتیم ہیں خؤد کو بے آسرا نا سمجھیں :(

یار جب آپ کی منگنی ہوئی تو آپ 11 سال کے تھے۔۔۔ ابھی وہ 18 سال کی ہیں تو آپ کی عمر کیا ہوگی؟ :rolleyes: ریاضی کا سوال :p
 
مہ جبین

محفلین
بکواس ایک سائیڈ پر میری ایک منگیتر ہیں جن کا نام ب سے شروع ہوتا ہے اور ہم ایک دوسرے کو 2010 سے بہت پیار کرتے ہیں :laugh: باتیں بھی کرتے ہیں اور انتظار بھی نومبر 15سن 2013 کو ہماری شادی ہے ۔ اور جو کچھ کہا اس فورم پر اس کا افسوس ہے مجھے کیونکہ مذاق مذاق میں بات بہت آگے چلی گئی ۔ دبلی پتلی سی سیکنڈ ائیر کی وہ سٹوڈنٹ کراچی گلشن اقبال میں رہتی ہے ۔اور ایک دن اس فورم کی ممبر ہو گی ۔ ملٹری سیکریٹ از اوور
کچھ لوگ جو ہوتے ہیں وہ نظر نہیں آتے
کچھ لوگ جو نہیں ہوتے وہ نظر آتے ہیں

عبداللہ عرف عسکری کا شمار دوسری قسم کے لوگوں میں ہوتا ہے :)

خوب خوب سب کو بے وقوف بنایا اپنے اوپر ایک خول چڑھا کر :heehee:

میری طرف سے منگنی کی بہت بہت مبارکباد قبول کرو
اور ایڈوانس میں شادی کی بھی مبارکباد

اللہ تم دونوں کو سدا شاد آباد رکھے آمین

( ویسے کچھ بھروسہ نہیں کہ کچھ دن بعد عبداللہ کا بیان آجائے کہ میں نے تو مذاق کیا تھا ، ہاہاہاہاہاہا)
 
میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ اگر شادی کے بعد اس نے مجھے تنگ کیا تو میں لکھ دوں گا کہ مذاق تھا :grin:
 
عسکری

معطل
عسکری پہچان رکھتے ہوئے بھاگو گے تو بڑی بدنامی ہوگی
سوچ لو بھگوڑوں کا انجام اچھا نہیں ہوتا :heehee:
اوکھلی میں منہ دیا تو موسلوں کا کیا ڈر؟؟؟؟ :laugh:
وہ بھی آگے سے معصوم نہیں ہے اسے پتا چلا کہ میں جا رہا ہوں تو پاسپورٹ چولہے پر رکھ کر پراٹھے بنا دے گی آلو والے اور کھلائے گی اپنے ہاتھوں سے :laugh:
 
مہ جبین

محفلین
وہ بھی آگے سے معصوم نہیں ہے اسے پتا چلا کہ میں جا رہا ہوں تو پاسپورٹ چولہے پر رکھ کر پراٹھے بنا دے گی آلو والے اور کھلائے گی اپنے ہاتھوں سے :laugh:

:rollingonthefloor:
اسے کہتے ہیں نہلے پہ دہلا
سیر کو سوا سیر ۔۔۔۔۔۔واہ واہ
ایسے بندے کے لئے بندی بھی ایسی ہی ہونی چاہئے تھی ۔۔۔ٹکر کی :laughing:

تمہارے بڑوں نے تو بہت خوب شریکِ حیات کا انتخاب کیا ہے ۔۔۔زبردست
 
عسکری

معطل
:rollingonthefloor:
اسے کہتے ہیں نہلے پہ دہلا
سیر کو سوا سیر ۔۔۔ ۔۔۔ واہ واہ
ایسے بندے کے لئے بندی بھی ایسی ہی ہونی چاہئے تھی ۔۔۔ ٹکر کی :laughing:

تمہارے بڑوں نے تو بہت خوب شریکِ حیات کا انتخاب کیا ہے ۔۔۔ زبردست
نہیں اصل میں ہم بہت فرینک ہیں نا تو وہ اب مجھ سے ڈرتی جھجھکتی یا شرماتی نہیں اور شادی کے بعد تو جس حساب سے اب جا رہی ہے بالکل بھی ایسی ہی ہو گی :grin:
 
Top