محسن وقار علی
محفلین
اس حساب سے تو بھابی بڑی ہمت والی ہیں ۔ اگر اس وقت آپ کی عمر 101 سال تھی تو اب 112 اور شادی کے وقت 113 ہو گی۔ ایسے بڈھے کے ساتھ گزارا کریں گی وہ۔میں نے ان کی ایج بتائی ہے اپنی نہیں وہ 11 کی تھیں میری ایج ہو گی کوئی 100 ایک سال