مقدس
لائبریرین
آپ ڈائریکٹ شادی کر لیں اب ۔۔۔کیا بھروسہ منگنی والی تھریڈ نہیں پڑھی تھی آپنے
آپ ڈائریکٹ شادی کر لیں اب ۔۔۔کیا بھروسہ منگنی والی تھریڈ نہیں پڑھی تھی آپنے
وہ ہم آپ کو بعد میں بتاتے ہیںوہ کیا تھے ہمیں بھی تو پتہ ہو تاکہ شادی پر بنوائیں آپ کے لیے
ابھی میری عمر نہیں شادی کیآپ ڈائریکٹ شادی کر لیں اب ۔۔۔
کہیں مس نا ہو جائے بعد میں بھائی جیوہ ہم آپ کو بعد میں بتاتے ہیں
ہیں بڈھے ہو کر کریں گے کیا بھیاابھی میری عمر نہیں شادی کی
ابھی میں بچہ ہوںہیں بڈھے ہو کر کریں گے کیا بھیا
اور کوئی نشہ ہوتا ہے سگریٹ کے علاوہ ؟ مجھے تو بس یہی پتہ تھا کہ سگریٹ گندے بچے پیتے ہیں
محفلین کو شاید اب بھی یقین نہ ہو ، لیکن مجھے آپ کے اس اعلان سے پہلے ہی یقین تھابکواس ایک سائیڈ پر میری ایک منگیتر ہیں جن کا نام ب سے شروع ہوتا ہے اور ہم ایک دوسرے کو 2010 سے بہت پیار کرتے ہیں باتیں بھی کرتے ہیں اور انتظار بھی نومبر 15سن 2013 کو ہماری شادی ہے ۔ اور جو کچھ کہا اس فورم پر اس کا افسوس ہے مجھے کیونکہ مذاق مذاق میں بات بہت آگے چلی گئی ۔ دبلی پتلی سی سیکنڈ ائیر کی وہ سٹوڈنٹ کراچی گلشن اقبال میں رہتی ہے ۔اور ایک دن اس فورم کی ممبر ہو گی ۔ ملٹری سیکریٹ از اوور
جو جو باتیں یہاں میرے بارے میں لکھی جاتی ہیں اس پر منگنی ٹوٹ بھی سکتی ہے
ابھی بھی مطلب میں کب بوڑھا تھالولزززز ابھی بھی
شکر ہے کسی کو تو ہے میرا یقینمحفلین کو شاید اب بھی یقین نہ ہو ، لیکن مجھے آپ کے اس اعلان سے پہلے ہی یقین تھا
مبارکباد قبول کیجیے
پھر آپ ہی کوئی رائے دیں نامجھے تو یہ بھی مذاق ہی لگ رہا ہے
اور شمشاد بھائی نے آگے سے اپنی بیٹی کا تزکرہ کر دیا تو بلے بلے سے یا ہو گا آگے ؟اللہ نہ کرے بھائی! لیکن پھر بھی ”احتیاط“ کا تقاضہ یہی ہے کہ آپ انہیں اس ”محفل“ کی ہوا بھی نہ لگنے دیں۔ اور اگر ”غلطی“ سے وہ ادھر آ بھی جائیں تو انہیں بتلا دینا کہ آپ کی آئی ڈی تو شمشاد ہے۔ آپ کی بلے بلے ہوجائے گی
پھر آپ ہی کوئی رائے دیں نا
یعنی 11 سال کی عمر میں منگنی ہوئی تھی؟بات تو نہیں پر منگنی تب ہی ہوئی تھی ہماری