عسکری
معطل
ان کا حکم ہے آپکو بتا دیا جائے اب کا نام بشرٰی ہےب سے بیچاری
ہمیں اس معصوم لڑکی سے مکمل ہمدردی ہے۔
ان کا حکم ہے آپکو بتا دیا جائے اب کا نام بشرٰی ہےب سے بیچاری
ہمیں اس معصوم لڑکی سے مکمل ہمدردی ہے۔
اوہ۔۔۔ان کا حکم ہے آپکو بتا دیا جائے اب کا نام بشرٰی ہے
یہ سب کیا ہے
مبارک دینی ہے یا نہیں دینی ہے ؟؟؟
اف اف اففففففففایسے لکھنا تھا "مبارک دینی ہے یا تعزیت کرنی ہے؟"
ہمارے اس جھک سے تنگ آ کر ہمارے چھوٹے بہن بھائی شادیاں کر گئے بلکہ بچوں کے والدین بن گئے ہیں پر ہم نے اپنی راہ نہیں چھوڑی ابھی اگلے سال کا انتظار کرتے ہیں شادی ہو گی تو ٹھیک ورنہ جنگ پکی ہے
اور آپ نے ہم سب کو بتایا ہی نہیں ۔ اگر میں جاسوس ہوت نا تو اس بات کا کب سے پتا چلا لیا ہوتا ۔یہ کوئی نئی بات نہیں ہے بہت سال پہلے ہوئی تھی پھر ہم بھاگے رہے اس کام سے
میرے بھائی ہم جتنا بھاگ سکتے تھے بھاگ لیے اب اور کتنا بھاگیں؟ کئی سال پہلے کی منگنی ہے اور کئی سال ہم بھاگتے رہے ۔ 2010 میں ملاقات تک ہم فرار رہے پھر اس حسینہ کو شاید پتہ چل گیا کیسے قابو کرنا ہے ہمیں اب ہم کیا کریں آئی لو ہر ناؤعسکری مطلب آپ بھی جلد یا بدیر ہماری فیملی میں شامل ہونے والے ہیں۔ آپ بھی ہماری طرح روئیں گے۔
مگرآپکے بھی آنسو نظر نہیں آئیں گے۔ چلو اچھا ہے۔ آپ نے بھی اس اندھے کنوں میں گرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ویسے عسکری بھائی فوجی حضرات بیویوں کی بہت زیادہ قدر کرتے ہیں کیونکہ وہ بھی اُنکو کنٹرول پر ملتی ہے۔ ( مطلب ملنے کی اجازت)
مذاق اپنی جگہ مگر۔
میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ دونوں کی جوڑی سلامت کرے۔ اور آپکی زندگی کامیاب کرے۔ آمین
اتنی بھی کیا جلدی تھی پر کل بات کرتے ہوئے ہم نے غلطی سے انہیں بتا دیا کہ ہم نے یہ کھٹ راج پھیلا رکھا ہے انٹر نیٹ پر بس پھر کیا انہوں نے حکم کر دیا کہ یہ اچھی بات نہیں ہے سب کو پتا ہونا چاہیے آپ مزید ایسی بات نا کریں ۔ ورنہ اور بھی ایک سال یہی چلتااور آپ نے ہم سب کو بتایا ہی نہیں ۔ اگر میں جاسوس ہوت نا تو اس بات کا کب سے پتا چلا لیا ہوتا ۔
اتنی بھی کیا جلدی تھی پر کل بات کرتے ہوئے ہم نے غلطی سے انہیں بتا دیا کہ ہم نے یہ کھٹ راج پھیلا رکھا ہے انٹر نیٹ پر بس پھر کیا انہوں نے حکم کر دیا کہ یہ اچھی بات نہیں ہے سب کو پتا ہونا چاہیے آپ مزید ایسی بات نا کریں ۔ ورنہ اور بھی ایک سال یہی چلتا
ھھھھھھھھھھھھھھھ رعب نہیں ہم ان کی عزت کرتے ہیں ۔شکر ہے بھابھی کا رعب ہے آپ پر
کرنی بھی چاہئے نا ۔ ورنہ شادی کے بعد آپ کی خوب پٹائی ہونی تھیھھھ ھھھ ھھھ ھھھ ھھھ رعب نہیں ہم ان کی عزت کرتے ہیں ۔