مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

نایاب

لائبریرین
بکواس ایک سائیڈ پر میری ایک منگیتر ہیں جن کا نام ب سے شروع ہوتا ہے اور ہم ایک دوسرے کو 2010 سے بہت پیار کرتے ہیں :laugh: باتیں بھی کرتے ہیں اور انتظار بھی نومبر 15سن 2013 کو ہماری شادی ہے ۔ اور جو کچھ کہا اس فورم پر اس کا افسوس ہے مجھے کیونکہ مذاق مذاق میں بات بہت آگے چلی گئی ۔ دبلی پتلی سی سیکنڈ ائیر کی وہ سٹوڈنٹ کراچی گلشن اقبال میں رہتی ہے ۔اور ایک دن اس فورم کی ممبر ہو گی ۔ ملٹری سیکریٹ از اوور
" ب" سے (بانو ۔بتول ۔ بیاء ۔ بینش۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بیگم )
اللہ تعالی آپ دونوں پر سدا مہربان رہتے آپ دونوں کی اک دوجے بارے سوچی خواہشوں کی تکمیل فرمائے ۔
سدا خوش و شاد آباد رکھے کبھی کوئی غم نہ آئے ۔ آمین
 

عسکری

معطل
مجھے ابھی بھی یقین نہیں آرہا اس لئے میں اپنی مبارکباد ابھی ضائع کرنے کے موڈ میں نہیں ہوں۔:)
جب شادی پہ بلایا جاؤں گا اور اپنی آنکھوں سے ان کو دولہا بنا دیکھوں گا تو تبھی یقین آئے گا۔
اس لئے اس وقت تک یہ ریڈی میڈ مبارکباد قبول کریں۔:congrats:
مجھے بھی یہی لگ رہا ہے :D ابھی تک مجھے یقین نہیں ہے :biggrin:
 

نیلم

محفلین
واؤؤؤؤؤ،،،،،بہت مبارک ہوبھائی:)
اپنےساتھ ساتھ منگیترکا نام بھی چُھپالیا:D
اب ہمیں تصاویر کا انتظار ہے
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
Congratulations-Engagement.gif
 

نیلم

محفلین
میرے بھائی ہم جتنا بھاگ سکتے تھے بھاگ لیے اب اور کتنا بھاگیں؟ کئی سال پہلے کی منگنی ہے اور کئی سال ہم بھاگتے رہے ۔ 2010 میں ملاقات تک ہم فرار رہے پھر اس حسینہ کو شاید پتہ چل گیا کیسے قابو کرنا ہے ہمیں اب ہم کیا کریں:roll: آئی لو ہر ناؤ :cautious:
یہ آپ ہی ہو؟ یقین نہیں آرہا:roll:
 

سید زبیر

محفلین
بیٹا@عسکری ! صبح سے اپنے دل کو یقین دل رہا ہوں کہ عسکری صحیح کہہ رہا ہے مگر دل ہے کہ سمجھتا ہی نہیں ۔اگر یہ خبر سنجیدگی سے چھوڑ رہے ہیں تو بیٹا دل سے دعا ہے اللہ تیرا نگہباں ،تیرا حامی و ناصر ہو ، ہر قدم پر کامیابیاں قدم چومے (آمین ثم آمین)
 

مقدس

لائبریرین
مجھے تو نہیں پتا یہاں پر ہی سب کہتے ہیں ۔ البتہ مقدس سے پوچھوں گی کہ تیمور بھائی کی پٹائی ہوتی ہے اس کے ہاتھوں یا نہیں :rolleyes:
ایویں ہی معصوم بیویوں پر الزام۔۔۔ ہمیں تو کام کاج سے ہی فرصت نہیں ملتی۔۔ پٹائی کب کریں گے
 

فہیم

لائبریرین
ایویں ہی معصوم بیویوں پر الزام۔۔۔ ہمیں تو کام کاج سے ہی فرصت نہیں ملتی۔۔ پٹائی کب کریں گے
بیوی اور معصوم۔۔۔۔۔۔۔۔


ابھی کچھ دن پہلے ایک صاحب بڑی افسردگی سے فرما رہے تھے کہ
انسان کی پوری زندگی کو سدھارنے کے لیے ایک بیوی کافی ہے۔

لیکن ایک بیوی کو سدھارنے کے لیے پوری زندگی نا کافی ہے:rolleyes:
 
Top