میری نظر میں:grin:

زینب

محفلین
نا جی توبہ توبہ سمندر میں رہ کے میں بھلا مگرمچھ سے بیر لے سکتی ہوں میں غداری نہیں کروں گی بے فکر رہیں :p:p:p
 

زینب

محفلین
تو ہم کون سا دوستی کے موڈ میں‌ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی نعمان کو پتا نہیں ہم کیا چیزیں ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
تعبیر ایک بات تو بتائیں، جب آپ کی شادی ہوئی تھی تو منہ دکھائی کی رسم ہوئی بھی تھی کہ نہیں؟
 

زینب

محفلین
بھائی جی ٹھیک ٹھیک بتایئں اپ تعبیر سے پوچھنا کیا چاہتے ہین ۔۔۔۔۔۔۔۔تعبیر سسٹر ایسے نا بتانا اپنا راز کھولنے سے پہلے سوچ لینا بھائی جی چکر دے رہے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی پوچھنا کیا ہے، ہم تو صاف صاف بات کرتے ہیں، کوئی چکر بازی نہیں ہے۔

یہی پوچھنا ہے کہ جب ان کی شادی ہوئی تھی تو منہ دکھائی میں کتنی سلامیاں ملی تھیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
اگر آپ لوگ میرا منہ دیکھ سکتے تو مجھے بتانے کی ضرورت کبھی پیش نا آتی

یہ اوپر والا فقرہ تعبیر نے لکھا تھا۔ بس اسی بات پر یہ سب شروع ہوا تھا۔ اب وہ اپنا منہ دکھائیں، بھلے تصویر میں ہی دکھا دیں، تو حاضرین سلامی کی رسم ادا کریں۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا بھائی جی آپ نے کہیں تعبیر کی سلامی ان سے ادھار لینےکا پروگرام تو نہیں بنا رکھا
 

شمشاد

لائبریرین
ارے تمہارے پیٹ میں بھی کوئی بات نہیں ٹکتی، کچھ پیسے تو اکٹھے ہونے دینے تھے۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھا اب میں چپ ہوں اپ تعبیر کو مسکا لگایئں میں سچی مچی کچھ نہیں بولوں گی پکا،،،،،،،،،، لیں میں نے انگلی رکھ لی منہ پے اب
 

زینب

محفلین
نہین میں سفارش کروں گی تو تعبیر بچ کے کہاں جائے گی اچھی ہے بےچاری ینکار نہین کرے گی سچی۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں سفارش کروں‌گی تو آپ اس سے لے گیں نا ادھار پھر ہی اپ کی نظر میری بچت سے ہٹے گی نا
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو دو دن سے اسی لیے نہیں آئیں کہ انہیں میرے پلان کا پتہ چل گیا ہے۔ اب آ بھی گئیں تو آتے ہی بہانہ بنا دیں گی کہ میں یہاں آ رہی تھی، راستے میں میری جیب کٹ گئی۔
 

محمد نعمان

محفلین
تو ہم کون سا دوستی کے موڈ میں‌ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی نعمان کو پتا نہیں ہم کیا چیزیں ہیں

وہ تو تعبیر جی نے بتا دیا کہ آپ کیا چیز ہیں۔۔
ویسے اگر آپ کو خود بھی نہیں پتا تو کسی سے پوچھ لیجے تسلی بخش جواب مل جائے گا :alien:
 

زینب

محفلین
توبہ توبہ زبان کافی لمبی ہے اسی لیے پوری کی پوری باہر نکال رکھی ہے دکھانے کے لیے
 

محمد نعمان

محفلین
میری تو اتنی ہی زبان ہے جتنی نظر آ رہی ہے مگر تمہاری تو پتہ ہی نہیں لگ رہا کہ کتنی لمبی ہے
کبھی خیال آتا ہے ورلڈ ریکارڈ ہو گا کسی کی لمبی زبان کا تو تمہارا ہونا چاہیئے۔
 
Top