میری نظر میں:grin:

آبی ٹوکول

محفلین
پہلا دھاگہ وہ بھی اتنا مشکل

زینب میرے جیسوں کے لیے بھی تو کوئی تھریڈ سوچا کریں

پھر وہی سیاست ۔۔اوں اوں اوں (یہ میں رو رہی ہوں اچھا)

ویسے آپ بتا کر کیا ہی خوب روتی ہیں ۔۔ ۔ لوگ منہ بنا کرروتے ہیں اور آپ بتا کر ۔ ۔ :grin:
 

تعبیر

محفلین
آپ دکھائیں گی تو کوئی دیکھے گا ناں۔ ہو سکتا ہے منہ دکھائی میں کچھ فائدہ بھی ہو جائے۔ تصویر ہی لگا دیں۔

کسی نے بھی تو نہیں لگائی اس لیے میں بھی سب کی دیکھا دیکھی


ہاں ہو سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


کیاااااااااااااااااااااااااااااااااا؟؟؟یہ اپ کہ کسے رہے ہیں :confused::confused::confused:
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن سبکو کو منہ دکھائی پر کچھ ملنے کی امید جو نہیں۔ آپ کو منہ دکھائی میں سلامی ملنے کی امید تو ہے کہ آپ کو بھی نہیں؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
اصل پيغام ارسال کردہ از: محمد نعمان
ہاں ہو سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کیااااااااااااااااااااااا ااااااااااا؟؟؟یہ اپ کہ کسے رہے ہیں

ظاہر ہے آپ سے ہی کہہ رہے ہیں، کوئی اور بھی ہے جس سے بات ہو رہی ہے یا جس کے متعلق بات ہو رہی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ارے اتنی سی بات آپ کو کیوں سمجھ نہیں آ رہی۔

اگر آپ لوگ میرا منہ دیکھ سکتے تو مجھے بتانے کی ضرورت کبھی پیش نا آتی

یہ آپ نے لکھا تھا۔

آپ دکھائیں گی تو کوئی دیکھے گا ناں۔ ہو سکتا ہے منہ دکھائی میں کچھ فائدہ بھی ہو جائے۔ تصویر ہی لگا دیں۔

یہ میں نے لکھا تھا۔ اور میرا مطلب وہ جو شادی پر منہ دکھائی ہوتی ہے اور اس پر سلامی میں کچھ نہ کچھ ملتا ہے، وہ تھا۔ جس کو نعمان بھائی سمجھ گئے تھے، اسی پر انہوں نے لکھا تھا کہ ہاں ہو سکتا ہے۔ مطلب کچھ مل ہی جائے۔

اب آیا سمجھ شریف میں کہ ابھی بھی نہیں۔
 

محمد نعمان

محفلین
واہ شمشاد بھیا آج تو آپ مشرح بنے ہوئے ہیں
اور کیا اقتباسوں کو جوڑ کے تشریح فرمائی ہے مگر بے سود۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لگتا ہے لکھ آپ محفل پر رہی ہیں اور ساتھ میں شاید کوئی ٹی وی شو بھی دیکھ رہی ہیں۔۔۔
تعبیر جی اسی لیے کہتے ہیں موبائل فون استعمال نہیں کرتے ڈرائیونگ کرتے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
واہ واہ نعمان بھائی کیا بات ہے۔ کیا مشورے دیئے ہیں۔

لیکن لگتا ہے پھر وہی بات ہو گی۔ مشکل ہی تعبیر کی سمجھ میں آئے۔ میں تو یہی کہتا ہوں +سرپیٹ+ ہائے او ربا کتھے ان پڑھاں نال واہ پے گیا اے۔
 

زینب

محفلین
لیں ادھار کیوں دوں میں تو خود استعمال نہین کرتی کہیں خرچ ہو گئی تو میرا کیا بنے گا
 

تعبیر

محفلین
اف توبہ آپ دونوں(نعمان اور شمشاد جی) اب زینب کے بجائے میرے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں ہاتھ دھو کر؟؟؟

نعمان تو لگتا ہے کہ مرچیں چبا کر آتے ہیں محفل پر۔
 

زینب

محفلین
آپ ان کا ادھار لے کے تو نہین بھاگیئں تھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک بار سوچ لیں مجھے تو کوئی پرانی دشمنی لگتی ہے
 
Top