بھائی جی احجے تاں میں کج کہہ ای نیئں تسی ہنے ای ڈر گے او
تو پھر بچ کے کیوں نہیں رہتے ہو ۔بار بار میرے ہی راستے میںکیوں ٹکڑاتے ہو جی
ٹکراتا میں ہوں۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ارے واہ ایک تو راستے میں آتی جاتی ہو اوپر سے مجھی پہ الزام
میں نے شکایت لگا دینی ہے۔
اس کے راستے میں آنے سے کیا ہوتا ہے۔ وہ تو بلی کے متعلق سنا ہوا ہے اور وہ بھی کالی والی بلی کے متعلق۔
میں شمشاد بھائی سے نہیں لگاؤں گا شکایتشکایت ۔اچھااااااااااااا۔۔۔۔پر کس سے ۔۔۔۔ چلو شمشاد بھائی سے لگاو مجھے بھی بہانہ ملے ان کی شکایت "اوپر"لگانے کا
جی میں سن رہی ہوں۔۔۔۔میں اٹھ گئی ہوں اپ نے سمجھا ابھی تک سو رہی ہو گی ۔۔۔۔میں نے سب سن لیا ہے