میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
دیتی ہو نا ربط ، کہہ جاتی ہوںمگر بعد میں یاد نہیں رہتا ویسے یہیں کہیں ہوگا ۔ آپ تو پڑھ چکے تھے نا :? تو اب کیا کرنا ہے ۔

ایک دفعہ پھر پڑھنا ہے ناں، اسی لیے تو بار بار پوچھ رہا ہوں۔

یہ لیجئیے ۔http://www.pehchaan.net/shazia-ashraf-369.html

یہ لیں اب پہلے مجھے رجسٹریشن کرانا پڑے گی اور وہ بھی .gmain.com کے ذریعے، یہ پہچان والے تو بہت ہی اونچی چیز لگتے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
Dancing_Doll.gif

اب میں کیا کرسکتی ہوں ربط مانگا تھا لا دیا ۔ :p
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
جناب ، میں کوئی نہیں دے رہی انٹرویو ۔ :p میں باتوں میں نہیں آنے والی :lol: یہ اب امن سے ہی لیں آپ انٹرویو ۔

لیں بھلا کسی کی کیا ہمت کہ وہ آپ کو باتوں میں لائے۔ اور امن، وہ کہاں جائے گی بچ کے۔

لیں ، آپکو نہیں پتا :roll: وہ جارہی ہیں اگست ، ستمبر میں ۔ :lol: :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
کہاں جا رہی ہے اگست ستمبر میں؟ اور ویسے بھی ابھی اگست ستمبر بہت دور ہے۔ اس سے پہلے پہلے ہی اس سے نپٹ لیں گے۔ گھبرائیں نہیں۔
 
امن ایمان

محفلین
ششششش میں ابھی کہیں نہیں جا رہی ناااااااا
c086.gif

۔۔۔ابھی تو مجھےیاد مت کروائیں۔۔۔۔ :cry:

شازی باجو یہ لنک اوپن ہی نہیں ہورہا۔۔۔۔۔:(

شمشاد چاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ آپ مجھے پہلے والے معصوم چاء نہیں لگ رہے ہیں۔ : )
 
تیشہ

محفلین
امن ایمان نے کہا:

mood-emoticons-smileys12.gif

میں کیا کروں امن ۔ اچھا کوشیش کرتی ہوں وہاں کا لکھا ہوا کاپی پیسٹ کر کے یہاں لے آؤں ۔
 
شمشاد

لائبریرین
امن ایمان نے کہا:
۔۔۔۔۔۔شمشاد چاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ آپ مجھے پہلے والے معصوم چاء نہیں لگ رہے ہیں۔ : )

کیوں جی اب کیا ہو گیا؟ میں نے کون سی ایسی چالاکی کی ہے جو میری معصومیت پر شک ہونے لگا۔ کہیں محب نے تو ۔۔۔۔۔۔ وہ بھی تو ایک معصوم ہے۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
دیتی ہو نا ربط ، کہہ جاتی ہوںمگر بعد میں یاد نہیں رہتا ویسے یہیں کہیں ہوگا ۔ آپ تو پڑھ چکے تھے نا :? تو اب کیا کرنا ہے ۔

ایک دفعہ پھر پڑھنا ہے ناں، اسی لیے تو بار بار پوچھ رہا ہوں۔

یہ لیجئیے ۔http://www.pehchaan.net/shazia-ashraf-369.html

یہ لیں اب پہلے مجھے رجسٹریشن کرانا پڑے گی اور وہ بھی .gmain.com کے ذریعے، یہ پہچان والے تو بہت ہی اونچی چیز لگتے ہیں۔

:p آپ تو وہاں رجسٹرڈ بھی ہوچکے ۔ :lol: میں گئی تو آپکا نام لکھا ہواتھا ، اب آپ پڑھ چکے۔ مطلب کاپی پیسٹ کر کے لانے کی ضرورت نہیں رہی ۔
:chalo:
 
خالی رجسٹر ہوا، جب لاگ آن ہونے کے لیے کلک کیا تو جواب آیا ابھی موڈریٹر صاحب یا صاحبہ نے پروانہ راہداری نہیں دیا۔ انتظار کریں۔ سو ابھی تک انتظار کر رہا ہوں۔
 
اچھا تو آپ وہاں تانک جھانک کر آئیں۔

شازی باااااااااااااااااجو وہ سائٹ اب اوپن ہورہی ہے۔۔۔۔:) وہ میں یہاں سے ایڈریس جب کاپی کرتی تھی نا تو ساتھ میں http سے پہلے ایک ڈیش بھی پیسٹ ہوجاتی تھی۔۔۔۔صبح سے اٹھارہ سو بار ایڈریس کاپی پیسٹ کیا ہے۔۔۔اب جا کر غور فرمایا تو یہ غلطی تھی۔۔۔۔۔پتہ نہیں میں اتنی ڈفر کیوں ہوں۔ :oops:

شمشاد چاء۔۔ >>> آپ کبھی کبھی شازی باجو کی سائیڈ جب لیتے ہیں تو تب مجھے بالکل معصوم نہیں لگتے نا :) ہم دونوں نے مل کر ان کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آپ ہیں کہ ان سے مل جاتے ہیں۔۔۔:(

شکفتے۔۔۔>>> وعلیکم السلام ۔۔جی شکفتے عید کے بعد ( جو انشاءاللہ نومبر میں آئے گی) نومبر سے اپریل کے دوران میں کبھی بھی غائب ہوسکتی ہوں۔۔:) ابھی تو کہیں نہیں جارہی۔
 
تیشہ

محفلین
شازی باااااااااااااااااجو وہ سائٹ اب اوپن ہورہی ہے۔۔۔۔ وہ میں یہاں سے ایڈریس جب کاپی کرتی تھی نا تو ساتھ میں http سے پہلے ایک ڈیش بھی پیسٹ ہوجاتی تھی۔۔۔۔صبح سے اٹھارہ سو بار ایڈریس کاپی پیسٹ کیا ہے۔۔۔اب جا کر غور فرمایا تو یہ غلطی تھی۔۔۔۔۔پتہ نہیں میں اتنی ڈفر کیوں ہوں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بہت اچھی بات ہے اوپن ہوگئی ۔ :lol: ورنہ مجھے کاپی پیسٹ کرکے لانا پڑنا تھا ۔ اب شکر ہے آپ دیکھ پڑھ تو سکتیں ہیں ۔ شکر ہے ۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
امن ایمان نے کہا:
۔۔۔۔۔۔شمشاد چاء۔۔ >>> آپ کبھی کبھی شازی باجو کی سائیڈ جب لیتے ہیں تو تب مجھے بالکل معصوم نہیں لگتے نا :) ہم دونوں نے مل کر ان کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آپ ہیں کہ ان سے مل جاتے ہیں۔۔۔:(
۔۔۔

(باجو کے لیے نوٹ : یہ جو میں نیچے لکھنے جا رہا ہوں، آپ نے نہیں پڑھنا۔)

امن، ایسی بات نہیں ہے، وہ دیکھو ناں باجو کو مسکہ بھی تو لگانا ہوتا ہے ناں۔ ذرا مکھن وغیرہ لگائیں گیں تو باجو کہیں پھسلیں گی ناں۔

اب تھوڑا تھوڑا بتانے تو لگی ہیں۔ میں بھی کبھی کسی دھاگے پر اور کبھی کسی دھاگے پر پوچھ تاچھ کر رہا ہوں، جب کافی ساری باتیں جمع ہو جائیں گی تو سب کو اکٹھا کر لوں گا۔
 
تیشہ

محفلین
:lol: آپ بھلے مسکے پہ مسکے لگائیے ۔ میں باتوں میں ، مسکوں میں نہیں آنے والی :p اور مکھن پر سے تو اب ایسے چل کر آجاتی ہوں کہ کوئی پھسلن ہی نہیں :lol: اس لئے جتنا مرضی ہے مکھن لگائیے ۔ :p
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
دیتی ہو نا ربط ، کہہ جاتی ہوںمگر بعد میں یاد نہیں رہتا ویسے یہیں کہیں ہوگا ۔ آپ تو پڑھ چکے تھے نا :? تو اب کیا کرنا ہے ۔

ایک دفعہ پھر پڑھنا ہے ناں، اسی لیے تو بار بار پوچھ رہا ہوں۔

یہ لیجئیے ۔http://www.pehchaan.net/shazia-ashraf-369.html

یہ لیں اب پہلے مجھے رجسٹریشن کرانا پڑے گی اور وہ بھی .gmain.com کے ذریعے، یہ پہچان والے تو بہت ہی اونچی چیز لگتے ہیں۔

:p آپ تو وہاں رجسٹرڈ بھی ہوچکے ۔ :lol: میں گئی تو آپکا نام لکھا ہواتھا ، اب آپ پڑھ چکے۔ مطلب کاپی پیسٹ کر کے لانے کی ضرورت نہیں رہی ۔
:chalo:

اچھا تو آپ وہاں تانک جھانک کر آئیں۔

خالی رجسٹر ہوا، جب لاگ آن ہونے کے لیے کلک کیا تو جواب آیا ابھی موڈریٹر صاحب یا صاحبہ نے پروانہ راہداری نہیں دیا۔ انتظار کریں۔ سو ابھی تک انتظار کر رہا ہوں۔

وہاں اب آپکے بعد امن ایمان بھی ہوئی ہیں رجسڑڈ ،
چلئیے میری جان تو چھٹی ، اب سب :lol: وہیں پر جا جا کر خود ہی پڑھ لیں گے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
آپ کے جواب سے لگتا ہے کہ آپ نے وہ سب پڑھ لیا جو پڑھنے سے منع کیا تھا۔ یہ تو فاؤل ہے۔

تو اس کا مطلب ہے مسکہ بھی بیکار اور مکھن بھی ضائع :(
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
دیتی ہو نا ربط ، کہہ جاتی ہوںمگر بعد میں یاد نہیں رہتا ویسے یہیں کہیں ہوگا ۔ آپ تو پڑھ چکے تھے نا :? تو اب کیا کرنا ہے ۔

ایک دفعہ پھر پڑھنا ہے ناں، اسی لیے تو بار بار پوچھ رہا ہوں۔

یہ لیجئیے ۔http://www.pehchaan.net/shazia-ashraf-369.html

یہ لیں اب پہلے مجھے رجسٹریشن کرانا پڑے گی اور وہ بھی .gmain.com کے ذریعے، یہ پہچان والے تو بہت ہی اونچی چیز لگتے ہیں۔

:p آپ تو وہاں رجسٹرڈ بھی ہوچکے ۔ :lol: میں گئی تو آپکا نام لکھا ہواتھا ، اب آپ پڑھ چکے۔ مطلب کاپی پیسٹ کر کے لانے کی ضرورت نہیں رہی ۔
:chalo:

اچھا تو آپ وہاں تانک جھانک کر آئیں۔

خالی رجسٹر ہوا، جب لاگ آن ہونے کے لیے کلک کیا تو جواب آیا ابھی موڈریٹر صاحب یا صاحبہ نے پروانہ راہداری نہیں دیا۔ انتظار کریں۔ سو ابھی تک انتظار کر رہا ہوں۔

میں خوشی خوشی بھاگی گئی آپکو امن کو ویلکم لکھنے ۔ اور دل میں سوچکر خوش ہوئی امن نے انٹرویو پڑھ لیا ہوگا اور اب میں ریلیکس ہوجاؤں وہا ں گئی آپکو ویلکم لکھا ، پھر امن کو ،
پلٹ کر دیکھا تو امن میرے انٹرویو پر چلا ِ رہی ہیں کہ مجھے اور پڑھنا ہے۔ :oops: :cry: :cry:
یہ پڑھکر میرے اوسان خطا ہوگئے ۔ :oops:
چھوٹے بھیا :? کدھر ہیں آپ ۔؟ میرا دل ہے آپ بھی وہاں دھرنا مار کر بیٹھ جائیے ۔ :lol:
ماورہ بھی موجود ہے ۔ بڑے بھیا اور آپ دونوں رہ گئے ہیں ۔ :cry:
 
شمشاد

لائبریرین
میں ابھی وہاں گیا تو نہیں لیکن آپ کی پوسٹ سے پتہ چل گیا ہے کہ امن وہاں بھی پہنچ گئی ہے۔ بھاگیں کہاں تک بھاگیں گی۔ امن کے ہاتھ بھی ساسوں کی طرح بہت لمبے ہیں۔ :wink:
 
Top