فہیم
لائبریرین
واہ واہ بہت خوب مکرر ۔۔۔ ۔
آداب عرض ہے
لیکن یہ میری پہلی اور آخری غزل کہاں سے نکل آئی آج
واہ واہ بہت خوب مکرر ۔۔۔ ۔
آداب آدابآداب عرض ہے
لیکن یہ میری پہلی اور آخری غزل کہاں سے نکل آئی آج
آداب آداب
آخری کیوں بھیا ۔۔؟
وجہ مفاصل ۔۔۔؟کیوں کے اس کے بعد پھر کوئی غزل نہیں لکھی
وجہ مفاصل ۔۔۔ ؟
لگتا ہے اب شادی کے بعد ہی لکھیں گے بھیا ۔۔کیوں کہ ہم شاعر نہیں ہیں۔
یہ بھی بس پتہ نہیں کس ٹناری میں لکھ دی تھی
لگتا ہے اب شادی کے بعد ہی لکھیں گے بھیا ۔۔
پہلے زمانے میں سنا ہے لوگ جھوٹ بولتے تھے تو چہرہ سیاہ پڑ جاتا تھا۔
اب تو ایک دھبہ بھی نہیں پڑتا
اچھا واقعی نہیں پڑتا؟؟؟ اور اس وقت اسکائپ پر کیا کہہ رہے تھے؟؟؟ "دال میں مسالہ۔۔۔ امین کا منہ کالا"۔۔۔ ۔۔۔
فہیم بھیا آپ بھی شاعر بن گئے
لکھی تو تھی ناں
ویسے کس کی یاد میں لکھی تھی بھیا
وہی میں بھی سوچوں