عائشہ عزیز
لائبریرین
نہیں ہوتے بھیااور گھی شکر کھا کر اگر ہم موٹے ہوگئے تو
ویسے بھی آپ کمزور ہوگئے تھے ناں تو موٹے ہونے میں کوئی حرج نہیں
نہیں ہوتے بھیااور گھی شکر کھا کر اگر ہم موٹے ہوگئے تو
ٌنہیں ہوتے بھیا
ویسے بھی آپ کمزور ہوگئے تھے ناں تو موٹے ہونے میں کوئی حرج نہیں
امین بھیا آپ تو نظر ہی نہیں آتے۔ہاں بھائی۔۔۔ ۔دو سال۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ fahim
امین بھیا آپ تو نظر ہی نہیں آتے۔
ہاہاہاہاہااوئےےےےےےےے
تمہیں کیا بس یہی دکھائی دیتا ہے اور کچھ نہیں
پھر بھی نظر نہیں آتے ۔۔حیرت ہے ناںہر وقت تو بیٹھا ہوتا ہوں محفل کے کوچۂ ملنگاں میں :ڈ:ڈ:ڈ
ہاہاہاہاہا
ہر وقت تو بیٹھا ہوتا ہوں محفل کے کوچۂ ملنگاں میں :ڈ:ڈ:ڈ
پھر بھی نظر نہیں آتے ۔۔حیرت ہے ناں
ہوووووووووووووو ہائے۔۔۔۔چلو پھر ذرا پرے ہوکر بیٹھو۔
بھانت بھانت کی بوئیں آرہی ہیں تمہارے کپڑوں سے
تو یعنی میں بھی عینک لگوا لوں آپ کی طرح بھیا؟ہاہاہا۔۔۔ ۔۔ دیکھنے والی نظر ہونی چاہیے
ہوووووووووووووو ہائے۔۔۔ ۔
اففف بھیا لوگ کیسی باتیں کرتے ہیں آپ
میں کوئی نہیں۔اففف بھیا لوگ کیسی باتیں کرتے ہیں آپ
یہ چہ چہ چہ اور خوب ایک ساتھ
ویسے شکریہ