فہیم
لائبریرین
یہ چہ چہ چہ اور خوب ایک ساتھچہ چہ چہ
خوب لکھا ہے۔
ویسے شکریہ
یہ چہ چہ چہ اور خوب ایک ساتھچہ چہ چہ
خوب لکھا ہے۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاواہ فہیم بھیا آپ بھی شاعر نکلے ناں
جو بھی ہو بھیا الزام تو لگ گیا ناں آپ پر شاعر ہونے کاہاہاہاہاہاہاہاہا
کوئی نہیں۔
جہاں تک مجھے یاد ہے یہ پہلی کے ساتھ ساتھ آخری غزل بھی ہے
یعنی میں اب فلم "نمک حرام" وہ گانا گنگناؤں۔جو بھی ہو بھیا الزام تو لگ گیا ناں آپ پر شاعر ہونے کا
گا لیں بھیایعنی میں اب فلم "نمک حرام" وہ گانا گنگناؤں۔
میں شاعر بدنام
پھر تو یہ ہمارے شاعر ہونے پر خود ہماری گواہی بن جائے گاگا لیں بھیا
اور کیاپھر تو یہ ہمارے شاعر ہونے پر خود ہماری گواہی بن جائے گا
نہیں نہیںاور کیا
شکریہ شکریہواہ واہ فہیم بھائی آپ تو چُپھے رستم نکلے
ارے بھیا ڈریں نہیںنہیں نہیں
پھر ہم نہیں گنگنا رہے
ارے بابا ابھی تو بتایا کہارے بھیا ڈریں نہیں
بھیاااااااارے بابا ابھی تو بتایا کہ
چھوٹو استاد کے ہوتے ڈر کا کیا کام
شکریہ شکریہ
لیکن ہم چھپے ہوئے کہاں تھے
لو پھر وہی باتبھیااااااا
میں کوئی نہیں
لو پھر وہی بات
ابھی کل ہی تو بتایا کہ تم تو ماشاءاللہ کیا کیا ہو
ہاں جی ہمیں سوچنے دیں کہ ہم کہاں چھپے ہوئے تھے جہاں سے رستم بن کر نکلےیہ تو آپکو ہی پتہ ہوگا نا
کتنا مزہ آئے کہ اس نکلی ہوئی زبان پر ایک چمچہ املی کا کھٹا انڈیل دیا جائے
آپ کے منہ میں گھی شکر بھیاکتنا مزہ آئے کہ اس نکلی ہوئی زبان پر ایک چمچہ املی کا کھٹا انڈیل دیا جائے
اور گھی شکر کھا کر اگر ہم موٹے ہوگئے توآپ کے منہ میں گھی شکر بھیا
ابھی کل ہی کھایا میں نے املی کا کھٹا